دستاویزات ، اطلاعات واٹس ایپ کے ذریعے شیئر کرنے پر پابندی مکمل تفصیل جانیے:
لاہور ، پابندی کا اطلاق فوری ہو گا، ملوث افراد کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ 31جنوری2020کوکیبنٹ ڈویژن میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں سوشل میڈیا کے معاملات زیر بحث آئے ، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سکیورٹی خدشات کے سبب
سرکاری ملازمین دفتری کاغذات، اہم سرکاری دستاویزات اور معلومات واٹس ایپ کے ذریعے کسی غیر متعلقہ شخص کو بھجوانے کے مجاز نہیں ہیں۔ وفاقی حکومت کے فیصلوں کی روشنی میں پنجاب میں بھی تمام متعلقہ سیکشن آفیسرز،لاآفیسرز اور اسٹیٹ آفیسرز کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
’پی ٹی ایم کے جلسے کے انعقاد پر یہ انتقامی کارروائی ہے‘گل مرجان خان کا کہنا تھا کہ لورالائی انتظامیہ کے نزدیک شاید ان کا دوسرا قصور یہ ہوسکتا ہے کہ ان کے ’گھر پر جلسے میں شرکت کے لیے جو مہمان آئے تھے ان کی غیر آئینی اور غیر قانونی گرفتاری ممکن نہیں ہوئی‘
مزید پڑھ »
بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔
مزید پڑھ »
ترک صدر کے ساتھ پاکستان آئی خاتون کے سوشل میڈیا پر چرچےیہ کون ہیں اور ترک صدر انہیں ہمیشہ اپنے ساتھ کیوں رکھتے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشافمقامی بچے تعلیمی اداروں میں داخلوں اور سرکاری نوکریوں سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔۔۔ کراچی والوں کو کیسے دور رکھا جارہا ہے۔۔۔ طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
لاہور: شریف خاندان کے دفاتر پر نیب کے چھاپے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »