جگن کاظم نے خواتین پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

جگن کاظم نے خواتین پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

جگن کاظم نے خواتین پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

معروف اداکارہ و میزبان جگن کاظم کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں صرف خواتین پر ہی تنقید کیوں کی جاتی ہے، مرد ماڈلز بھی تو برائے نام کپڑے پہنے ہوتے ہیں نہیں کوئی کچھ نہیں کہتا۔

جگن کاظم نے اینکر پرسن کے یوٹیوب چینل کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان نے اُن سے حال ہی میں کچھ اداکاراؤں کی وائرل ہونے والی متنازع تصاویر کے حوالے سے سوال پوچھا کہ پہلے لوگ خود تصاویر بناتے ہیں اور پھر وائرل ہونے پر اعتراض کیوں کرتے ہیں جس پر جگن کاظم نے کہا کہ میڈیا میں صرف خواتین کو ہی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عورت پر ہی تنقید کیوں جاتی ہے، بہت سے مرد ماڈلز بھی برائے نام کپڑے پہن کر شوٹ کرواتے ہیں لیکن کوئی انہیں اس لئے کچھ نہیں کہتا کہ وہ مرد ہیں۔ جگن کاظم کا کہنا تھا کہ خواتین کو باقائدہ طور پر نشانہ بنایا جارہا ہے اور ان لوگوں کو شرم آنی چاہئے جو لڑکیوں کی ذاتی تصاویر کو وائرل کرتے ہیں اور اگر کسی لڑکی نے اپنی ایسی تصاویر کسی کو بھیجی بھی ہے تو سامنے والے سے ضرور اعتماد کا رشتہ ہوگا، لیکن تصاویر وائرل کرنے والے کے کوئی کچھ نہیں کہتا۔

اداکارہ کہا کہ بطور خاتون میرے لئے یہ بات ماننا بہت مشکل ہے کہ کوئی لڑکی خود سے اپنی تصویر وائرل کرتی ہے لیکن اگر کسی سے یہ غلطی ہوبھی گئی ہے تو سامنے والے کو اسے مزید آگے نہیں بڑھانا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر پوائنٹ ڈرائیور پر مقدمہ - ایکسپریس اردوسندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر پوائنٹ ڈرائیور پر مقدمہ - ایکسپریس اردوسندھ یونیورسٹی کے انچارج ٹرانسپورٹ رحمت الله شر نے پوائنٹ بس کے ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی ہے
مزید پڑھ »

کیلیفورنیا : پولیس نے گاڑی چوری کرنے والے ملزم کو گولی مار دیکیلیفورنیا : پولیس نے گاڑی چوری کرنے والے ملزم کو گولی مار دیکیلیفورنیا : پولیس نے گاڑی چوری کرنے والے ملزم کو گولی مار دی California Police Shoot CarRobber
مزید پڑھ »

شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بڑا یوٹرن لے لیاشعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بڑا یوٹرن لے لیاکراچی: (دنیا نیوز) قومی ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بڑا یوٹرن لے لیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی لگا دی - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی لگا دی - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بچوں پر تشدد فوری روکنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »

ہیکرز کے ہاتھوں صارفین کو ساڑھے تین ارب ڈالرز کا نقصان - ایکسپریس اردوہیکرز کے ہاتھوں صارفین کو ساڑھے تین ارب ڈالرز کا نقصان - ایکسپریس اردوکمپیوٹر کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کے لیے ’’تاوان‘‘ وصول کیا جاتا ہے، رپوٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 06:33:54