ہیکرز کے ہاتھوں صارفین کو ساڑھے تین ارب ڈالرز کا نقصان - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ہیکرز کے ہاتھوں صارفین کو ساڑھے تین ارب ڈالرز کا نقصان - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ہیکرز کے ہاتھوں صارفین کو ساڑھے تین ارب ڈالر کا نقصان Turkey

ایف بی آئی کے مطابق سائبر کرائم کے ذریعے صارفین ساڑھے تین ارب ڈالرز کا نقصان اٹھا چکے ہیں۔

غیر ملکی نشریاتی ادارے نے بتایا کہ دنیا بھر میں سائبر کرائم سے جعل سازی کا مسئلہ سنگین ہوتا جارہا ہے۔ 2000 میں قائم ہونے والے امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی کے انٹرنیٹ کرائم کمپلینٹ سینٹر کواب تک 4 لاکھ 67ہزار361شکایات موصول ہوچکی ہیں جب کہ صرف گزشتہ ایک سال میں ان شکایات کی تعداد 13 ہزار 633 رہی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ پر جعل سازی کرنے والوں کی مہارت میں اضافہ اور اصل و نقل کے مابین فرق کرنا مشکل ہوتا جارہا ہے۔ گزشتہ برس ایف بی آئی کے شکایتی مرکز کو 48ممالک سے شکایات موصول ہوئیں ، شکایت کنندگان میں اکثریت کی عمر ساٹھ برس سے زائد تھی۔ مجموعی طور پر2019میں 5کروڑ40لاکھ ڈالر جعل سازی کے ذریعے ہتھیائے گے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہے کہ ہیکر کسی کمپوٹر کو لاک کرکے دوبارہ قابل استعمال بنانے کے لیے تاوان طلب کرتے ہیں، ایسی کارروائیوں کو ’’رینسم ویئر‘‘ کہا جاتا ہے۔ ایک سال میں اس طریقے سے ہیکرز نے تقریباً 9 لاکھ ڈالر کا تاوان حاصل کیا۔ ایف بی آئی کو موصول ہونے والی شکایات کے مطابق اب تک سائبر کرائم کا نشانہ بننے والے صارفین مجموعی طور پر ساڑھے تین ارب ڈالرز کا نقصان اٹھا چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسری شادی پر پہلی بیوی کے ہاتھوں پٹنے والے دلہا کے انکشافاتدوسری شادی پر پہلی بیوی کے ہاتھوں پٹنے والے دلہا کے انکشافاتکراچی : ولیمے میں مارکھانے والے دلہا آصف رزاق نے کہا ہے کہ پہلی بیوی کو شادی کے بارے میں سب بتادیا تھا اور یہ یہ میری دوسری شادی تھی تیسری یا چوتھی نہیں، میری دوسری بیوی کو اغواکرلیاگیاہے ، بازیابی کیلئے ایف آئی آر کٹواؤں گا۔تفصیلات کے مطابق پہل
مزید پڑھ »

ایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکی Iran Israel Israel
مزید پڑھ »

خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیجخداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے رکن ممالک امریکی امن منصوبے کو مسترد کردیں، فلسطین - World - Dawn News
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے رکن ممالک امریکی امن منصوبے کو مسترد کردیں، فلسطین - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:08