شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بڑا یوٹرن لے لیا

پاکستان خبریں خبریں

شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بڑا یوٹرن لے لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

کراچی: (دنیا نیوز) قومی ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بڑا یوٹرن لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ماہ کے دوران قومی ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک نے اعلان کیا تھا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کھیلنے کے بعد ریٹائر ہو جاؤں گا۔ تاہم اس حوالے سے شعیب ملک نے بڑا یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میرا آخری ایونٹ نہیں ہوگا۔

آل راؤنڈر کا مزید کہنا تھا کہ کوشش یہ ہی کہ بطور سینئر کھلاڑی ہوں اچھا کھیلوں اور تسلسل کے ساتھ کارکردگی دکھاؤں۔ میری توجہ کپتانی پر نہیں ہے جو رول ملے گا اچھا کھیلنے کی کوشش کرونگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

18 ماہ میں حکومت کی نا اہلی نے ملک کو بدحالی تک پہنچا دیا:احسن اقبال18 ماہ میں حکومت کی نا اہلی نے ملک کو بدحالی تک پہنچا دیا:احسن اقبال18 ماہ میں حکومت کی نا اہلی نے ملک کو بدحالی تک پہنچا دیا:احسن اقبال Pakistan NationalAssembly AhsanIqbal Addressed PTIGovt PTIofficial pid_gov MoIB_Official pmln_org betterpakistan
مزید پڑھ »

عمران خان کا ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کااعلانعمران خان کا ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کااعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
مزید پڑھ »

امریکہ کے محکمہ صحت نے ملک بھر کی لیبارٹریوں کو کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے خراب کٹس بھیج دیںامریکہ کے محکمہ صحت نے ملک بھر کی لیبارٹریوں کو کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے خراب کٹس بھیج دیںامریکہ کے محکمہ صحت نے ملک بھر کی لیبارٹریوں کو کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے خراب کٹس بھیج دیں US Laboratories HealthDepartment Kits CoronaVirus Diagnose
مزید پڑھ »

”جو بھی جوڑا بچہ پیدا کرے گا اسے تین لاکھ 36 ہزار روپے بونس دیا جائے گا “بڑے ملک نے اعلان کر دیا”جو بھی جوڑا بچہ پیدا کرے گا اسے تین لاکھ 36 ہزار روپے بونس دیا جائے گا “بڑے ملک نے اعلان کر دیاایتھنز (ڈیلی پاکستان آن لائن )یورپی ملک یونان نے آبادی میں اضافے کے لیے بچے کی پیدائش پر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 11:16:48