کیلیفورنیا : پولیس نے گاڑی چوری کرنے والے ملزم کو گولی مار دی California Police Shoot CarRobber
کور کمانڈر حملہ کیس: 9 ملزمان کی سزائے موت برقرار، 2 بری
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر ایل کاجون میں پیش آیا، جہاں ایک پولیس افسر نے مبینہ ملزم پر فائرنگ کردی۔ ملزم پولیس کے احکامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے اپنے ہاتھے کمر تک لے گیا تھا اور چیختے ہوئے کہا مجھ پر گولی چلاؤ، جس کے بعد پولیس کو گمان ہوا کہ شاید ملزم اسلحہ نکال کر فائرنگ کرے گا اسی لیے پولیس نے اپنے دفاع میں فائرنگ کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کو 2008 کی کیا گاڑی چوری ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی، جب پولیس اہلکار مذکورہ کار تک پہنچے تو ملزم گاڑی میں ڈرائیونگ سیٹ پر سورہا تھا قبل اس کے پولیس گاڑی تک پہنچتی ملزم جاگ گیا۔پولیس نے ملزم سے ہاتھ اوپر کرکے خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا کہا...
خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق زخمی ملزم کا نام اور عمر ظاہر نہیں کی گئی ہے تاہم وہ تاحال زندہ ہے اور اسپتال میں زیر علاج ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا 12 سال قبل اولاد نے ماں کو قتل کر دیا تھا؟ پولیس کی تفتیش شروعکراچی: شہر قائد میں خاتون کی 12 سال پرانی لاش ملنے کے سلسلے میں پولیس نے قتل کے رخ سے بھی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے خاتون کی دس سے بارہ سال پرانی لاش ملنے کے واقعے کے سلسلے میں پولیس نے قتل
مزید پڑھ »
ذرا سی بے خیالی مہنگی پڑ گئی، لڑکے کو ہوز پائپ نے اڑا کر رکھ دیالڑکے کو شاید یہ محسوس ہوا کہ وہ اسکیٹنگ بورڈ کے ان پہیوں کی مدد سے بھی اس پائپ کے اوپر سے باآسانی گز جائے گا۔
مزید پڑھ »
حکومت نے آزادی اظہار رائے کو کنٹرول کرنے کا پلان بنالیاحکومت نے آزادی اظہار رائے کو کنٹرول کرنے کا پلان بنالیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »
گرین ٹاﺅن:ڈاکوﺅں نے مزاحمت پر 40سالہ شخص کو گلہ دبا کر قتل کر دیاگرین ٹاﺅن:ڈاکوﺅں نے مزاحمت پر 40سالہ شخص کو گلہ دبا کر قتل کر دیا Lahore Man Murder Robbery StreetCrime 40YearOldMan Resistance Lahorepoliceops OfficialDPRPP GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar ChMSarwar PTICPOfficial
مزید پڑھ »