گرین ٹاﺅن:ڈاکوﺅں نے مزاحمت پر 40سالہ شخص کو گلہ دبا کر قتل کر دیا Lahore Man Murder Robbery StreetCrime 40YearOldMan Resistance Lahorepoliceops OfficialDPRPP GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar ChMSarwar PTICPOfficial
لوٹا ہوا سامان لے کر فرار ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ گرین ٹاﺅن کے علاقہ میں دو ڈاکو ضرار نامی شہری کے گھر میں داخل ہوئے او رلوٹ مار شروع کر دی ۔ ڈاکوﺅں نے مزاحمت کرنے پر گھر کے سربراہ ضرار احمد کا گلہ دبا کر اسے موت کے گھاٹ اتار دیا اور لوٹا ہوا سامان لے کر فرار ہو گئے ۔
مقتول کی اہلیہ سلمیٰ بی بی نے بتایا کہ شور شرابے پر جب وہ جاگی تو دو ڈاکو اس کے شوہر کا گلہ دبا ررہے تھے اور اس کے بعد فرار ہو گئے ۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے ضروری شواہد اکٹھے کرکے لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا۔ضرار احمد تین بیٹیوں کا باپ تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیاخاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا Khaki Father Killed Daughter Firing pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے ہلاکتیں 1100 سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn News
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو وائٹ واش کر دیاماؤنٹ ماؤنگانوئی: نیوزی لینڈ بھارت کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کر کے ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ہزیمت کا بدلہ چکا دیا۔ماؤنٹ ماؤنگانوئی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بھی بلند حوصلہ کیوی ٹیم نے بھارت کو پچھاڑ دیا، میزبان ٹیم نے مطلوبہ ہدف 5 وکٹ
مزید پڑھ »
ملک میں عبوری حکومت قائم کر کے مڈٹرم الیکشن کرائے جائیں، رانا ثناءاللہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »