کیا 12 سال قبل اولاد نے ماں کو قتل کر دیا تھا؟ پولیس کی تفتیش شروع

پاکستان خبریں خبریں

کیا 12 سال قبل اولاد نے ماں کو قتل کر دیا تھا؟ پولیس کی تفتیش شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

کیا 12 سال قبل اولاد نے ماں کو قتل کر دیا تھا؟ پولیس کی تفتیش شروع ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد میں خاتون کی 12 سال پرانی لاش ملنے کے سلسلے میں پولیس نے قتل کے رخ سے بھی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے خاتون کی دس سے بارہ سال پرانی لاش ملنے کے واقعے کے سلسلے میں پولیس نے قتل کے تناظر میں بھی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس نے لاش ملنے کا مقدمہ بھی گلستان جوہر تھانے میں درج کر لیا، یہ مقدمہ سرکار کی مدعیت میں نا معلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے، مقدمے میں قتل کی دفعہ کے علاوہ جرم چھپانے کی دفعہ201 بھی شامل کی گئی ہے۔گزشتہ روز پولیس نے فلیٹ کا تالا توڑ کر جائے وقوعہ کا جائزہ بھی لیا تھا تاہم فلیٹ سے کوئی مشکوک چیز نہیں ملی، فرانزک ٹیم نے تمام کمروں کا جائزہ لیا اور شواہد اکٹھے کیے، علاقہ مکینوں نے بتایا کہ جن بہن بھائیوں نے ماں کی لاش کو فریزر میں سالہا سال تک سنبھل کر رکھا تھا ان کی حرکات مشکوک...

متوفی خاتون ذکیہ کے بارے میں معلوم ہوا کہ وہ سرکاری اسکول ٹیچر تھیں، مرنے کے بعد ان کی لاش کو بیٹی اور بیٹے نے فریزر میں رکھ کر محفوظ کر دیا تھا، خاتون کے بھائی نے پولیس کو بتایا کہ بچوں نے اپنی ماں کی لاش محبت کی وجہ سے نہیں دفنائی، تاکہ ان کی ماں مرنے کے بعد بھی ان کی آنکھوں کے سامنے رہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کے بیٹے قیصر نے خود کشی کی تھی اور کچھ عرصہ قبل بیٹی شگفتہ کی موت ہو گئی تھی۔

اولاد کے مرنے کے بعد خاتون کی لاش کی دیکھ بھال ان کے بھائی محبوب نے کی، تاہم دو دن قبل انھوں نے اپنی بہن کی لاش فلیٹ سے نکال کر کچرہ کنڈی میں پھینک دی تھی، اس سلسلے میں اے آر وائی نیوز کو موصول ایک سی سی ٹی وی فوٹیج میں محبوب کو لاش نکال کر گاڑی میں رکھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس محبوب کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کر رہی ہے، لاش کا پوسٹ مارٹم بھی کیا جا چکا ہے، جس کے بعد قتل کے حوالے سے بھی تحقیقات شروع کر دی گئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہزاروں افراد کے قتل کے بعد امریکا اور طالبان میں مفاہمت کاامکانہزاروں افراد کے قتل کے بعد امریکا اور طالبان میں مفاہمت کاامکانکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں ہزاروں افراد کے قتل اور لاکھوں کو زخمی ہونے کے
مزید پڑھ »

خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیجخداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »

کے پی کے: 5 سال میں 25 بچے زیادتی کے بعد قتل، 80 فیصد ملزمان رہا - ایکسپریس اردوکے پی کے: 5 سال میں 25 بچے زیادتی کے بعد قتل، 80 فیصد ملزمان رہا - ایکسپریس اردو2015میں ہونے والے دو واقعات کا تاحال سراغ نہیں لگایا جاسکا
مزید پڑھ »

کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »

حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید - ایکسپریس اردوحافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید - ایکسپریس اردوانسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے امیر جماعت الدعوہ پر 15 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ ٹیم کے آئندہ سال دورہ پاکستان کا امکاننیوزی لینڈ ٹیم کے آئندہ سال دورہ پاکستان کا امکانلاہور: چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) وسیم خان نے کہا ہے کہ توقع ہے آئندہ سال جنوری میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے قذافی اسٹیڈیم میں کمارا سنگاکارا کے ہمراہ پریس کانفرنس ک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:56:28