ذرا سی بے خیالی مہنگی پڑ گئی، لڑکے کو ہوز پائپ نے اڑا کر رکھ دیا ویڈیو لنک: DailyJang
منچلے افراد کی جانب سے ایسی غلطیاں سامنے آتی ہیں جو انہوں نے جان بوجھ کر کی ہوتی ہیں جس کے نتیجے میں انہیں بڑا نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔جی ہاں ایک منچلا روڈ پر اسکیٹنگ بورڈ کی مدد سے بہت تیزی سے دوڑ رہا تھا کہ اچانک اس کے راستے میں ایک ہوز پائپ سامنے آیا جو سڑک کے ایک کنارے سے لے کر دوسرے کنارے تک نکاسی آب کے لیے عاضی طور پر لگایا گیا تھا۔
نوجوان نے اس پائپ کو نظر انداز کر دیا یا پھر یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ لڑکے نے اس پائپ کو دیکھنے کی کوشش ہی نہیں کی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس اسکیٹنگ بورڈ کے پہنچنے سے قبل اس پائپ پر سے ایک سائیکل سوار بھی گزر کر گیا ہے۔ یہاں یہ بات اخذ کی جاسکتی ہے کہ لڑکے کو شاید یہ محسوس ہوا ہو کہ وہ اسکیٹنگ بورڈ کے ان پہیوں کی مدد سے بھی اس پائپ کے اوپر سے باآسانی گز جائے گا۔
لیکن نتیجہ امیدوں کے برخلاف سامنے آیا اور اسکیٹنگ بورڈ پانی بھرے اس پائپ سے ٹکرا کر وہیں روک گئی جبکہ اس پر سوار لڑکا اڑتا ہوا آگے کی جانب جا گرا۔یہ ویڈیو ریڈ اٹ پر شیئر کی گئی جہاں صارفین اس اسکیٹنگ بورڈ پر سوار شخص کی اس حرکت پر تعجب کا اظہار کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »
موٹے لڑکے نے اپنے موٹاپے کا مذاق اڑانے پر نوجوان پڑوسن کو قتل کردیاجکارتہ (ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں ایک موٹے لڑکے نے اپنے موٹاپے کا مذاق اڑانے پر نوجوان
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ بنانا کوئی انتقامی کارروائی نہیں، شہزاد اکبراسلام آباد: معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ بنانا کوئی انتقامی کارروائی نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2017 سے اسحاق ڈار مفرور ہیں، ایک سا
مزید پڑھ »
ریڈیواور ٹیلی وژن کے نامور اداکار قاضی واجد کو بچھڑے تین برس بیت گئے - ایکسپریس اردوقاضی واجد کو 14 اگست 1988ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا
مزید پڑھ »
” میں صدر کو قتل کرنے آیا ہوں“مشتبہ شخص وائیٹ ہاﺅس کے باہر سے گرفتارواشنگٹن(آئی این پی+ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر کو قتل کرنے کی دھمکی کے بعد سیکیورٹی
مزید پڑھ »