اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ بنانا کوئی انتقامی کارروائی نہیں، شہزاد اکبر ARYNewsUrdu
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ بنانا کوئی انتقامی کارروائی نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2017 سے اسحاق ڈار مفرور ہیں، ایک سال کارروائی کے بعد گھر حکومت کی زیر نگرانی دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ گھر کی نیلامی بھی کروائی گئی، نیلامی کے دوران حکم امتناعی آگیا، عدالت میں مقدمہ چلا کہ یہ گھر اسحاق ڈار کی اہلیہ کا ہے لیکن ثابت نہیں ہوا، اطلاع ملی ہے پھر حکم امتناعی جاری ہوا ہے۔مزید پڑھیں: اسحاق ڈار کاگھرپناہ گاہ میں تبدیل کرنے کیخلاف حکم امتناع جاری
انہوں نے کہا کہ ضمانت ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ کوئی بری ہوگیا ہے، مریم جانا چاہتی ہیں کہتی ہیں نواز شریف کا علاج ان کے بغیر نہیں ہوگا، مریم نواز کے لیے کوئی علیحدہ قانون نہیں ہے، پورا خاندان لندن میں بیٹھا ہے۔شہزاد اکبر نے کہا کہ عمران خان ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کو نہیں بخشیں گے، قیمتیں نیچے لانے کے لیے سبسڈی دیں گے، وزیراعظم کا احساس پروگرام انسانی ہمدردی کے لیے ہے، بے گھر افراد کو سہولیات دینا وزیراعظم کا مشن...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک فوج کے خلاف بولنے والوں کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں، فیاض الحسن چوہان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
حکومت کے انتقامی ہتھکنڈے ختم ہونے والے ہیں انکے جانے کا وقت قریب ہے ،رانا مشہودلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہاہے کہ حکومت شریف خاندان
مزید پڑھ »
مفتی شامزئی اور مفتی جمیل کا مبینہ قاتل گرفتارکراچی: شہر قائد کے علاقے موسمیات میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مفتی شامزئی اور مفتی جمیل کے مبینہ قاتل کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے موسمیات کے قریب سی ٹی ڈی سول لائن نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا، حیدر زیدی
مزید پڑھ »
پرانے فون سست کرنے پر ایپل کمپنی پر 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جرمانہ - ایکسپریس اردوفرانس میں صارفین کے تحفظ کی تنظیم کے مطابق ایپل کمپنی نے جان بوجھ کر اسمارٹ فون کو سست رفتار کیا
مزید پڑھ »