کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں سیزن کیلئے کراچی
کنگز کی ٹیم میں منتخب ہونے والے شرجیل خان نے کہا ہے کہ میں اپنی ٹیم کیلئے بہترین کارکردگی دکھانے کیلئے پرامید ہوں اور نصف سنچری یا سنچری بنانے کی بجائے اپنی ٹیم کو بہترین آغاز فراہم کرنے پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔تفصیلات کے مطابق یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس میں اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف کھیلے گئے پریکٹس میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شرجیل خان کا کہنا تھا کہ ” میں پی ایس ایل فائیو میں کراچی کنگز کی بہترین نمائندگی کرنے کیلئے پرامید ہوں ، میں نے بھرپور تیاری کی ہے اور بہترین آغاز کرتے ہوئے اپنی ٹیم...
انہوں نے کہا کہ ”میرا مقصد پی ایس ایل میں بہترین آغاز فراہم کرنا ہے۔ نصف سنچری یا سنچری بنانا میری منصوبہ بندی کا حصہ نہیں ہے اور جب بھی ٹیم کو میری ضرورت ہوئی تو اپنا کردار ادا کرنے کیلئے بہت پراعتماد ہوں۔ چند بڑے کرکٹرز کی وجہ سے ہماری ٹیم بہت اچھی ہے، باﺅلنگ اور بیٹنگ کو دیکھا جائے تو ہر لحاظ سے بہتر ہیں، ہم سب اکٹھے ہیں اور اس اہم ایونٹ میں کھیلنے کیلئے بے تاب ہیں۔“
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع FATF Begins Today FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پاکستان سپر لیگ فائیو کی رونقیں، فرنچائزز ٹیموں نے کراچی میں پڑاو ڈال لیا
مزید پڑھ »
نعیم الحق کو کراچی کے گزری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »