پاکستان سپر لیگ فائیو کی رونقیں، فرنچائزز ٹیموں نے کراچی میں پڑاو ڈال لیا مکمل تفصیل جانیے:
کراچی: ۔ شرجیل خان کا کہنا ہے کہ نئے جذبے سے میدان میں اتروں گا۔ عماد وسیم کراچی والوں کے لئے ٹائٹل جیتنے کے لئے پر عزم ہیں، شعیب ملک نے ایونٹ کو نوجوانوں کے لئے اہم قرار دے دیا۔
پی ایس ایل کی رونقیں کراچی میں، قومی اور بین الاقوامی کرکٹرز نے ڈیرے ڈال لئے، فکسنگ اسکینڈل میں پھنسے شرجیل خان کی واپسی ہوئی تو بلے باز نے پرفارمنس پر فوکس کر لیا۔ عماد وسیم اور بابر اعظم کا کہنا ہے کہ خواہش ہے کہ کراچی کو ٹرافی کا تحفہ دوں، ڈین جونز کے آنے سے فائدہ ہوا۔ شعیب ملک کہتے ہیں کہ کپتانی کی خواہش نہیں، حسن علی انجری کے بعد کم بیک کرنے کو تیار ہیں۔ وہاب ریاض اور امام الحق بھی اچھی کارکردگی کے لیے پرامید ہیں۔
پی ایس ایل شامل ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں بھی حصہ لیا، ایونٹ کا پہلا میچ بیس فروری کو کھیلا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
PSL2020: کراچی کی معروف شاہراہیں سجنے لگیںPSL2020: کراچی کی معروف شاہراہیں سجنے لگیں Pakistan Karachi Cricket PSL5 PSL2020 HBLPSL CricketFans thePSLt20 TheRealPCBMedia iramizraja KarachiKingsARY lahoreqalandars IsbUnited KarachiKingsARY PeshawarZalmi
مزید پڑھ »
PSL2020: کراچی کی معروف شاہراہیں سجنے لگیںPSL2020: کراچی کی معروف شاہراہیں سجنے لگیں lahoreqalandars IsbUnited KarachiKingsARY PeshawarZalmi
مزید پڑھ »
باکسرعامر خان بھی پی ایس ایل کیلئے پرجوش،کس ٹیم کو پسندیدہ قرار دیدیا؟نام جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گےباکسرعامر خان بھی پی ایس ایل کیلئے پرجوش،کس ٹیم کو پسندیدہ قرار دیدیا؟نام جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: غیرملکی کرکٹرز کی آمد کا سلسلہ جاریپی ایس ایل: غیرملکی کرکٹرز کی آمد کا سلسلہ جاری تفصيلات جانئے: DailyJang HBLPSLV
مزید پڑھ »
کراچی میں غیرقانونی تجاوزات کا معاملہ،سپریم کورٹ نے 21 فروری کیلئے روسٹرم جاری کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے کراچی میں مقدمات کی سماعت کیلئے 21 فروری کیلئے
مزید پڑھ »
شہناز انصاری کے قاتلوں کو فی الفور کیفرکردار تک پہنچایا جائے: بلاول بھٹو زرداریکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »