پی ایس ایل: غیرملکی کرکٹرز کی آمد کا سلسلہ جاری تفصيلات جانئے: DailyJang HBLPSLV
پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں شرکت کیلئے نامور غیر ملکی کرکٹرز کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ایلکس ہیلز، شین واٹسن ، لیوک رونکی ، کیمرون ڈیلپورٹ،تائمل ملز اور بین کٹنگ پاکستان پہنچ گئے ۔
دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلین آل راؤنڈر شین واٹسن ہفتے کی شام کراچی پہنچے، کراچی پہنچنے پر کوئٹہ کی انتظامیہ نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر شین واٹسن کو روایتی بلوچی پگڑی بھی پہنائی گئی۔ اس سے قبل کوئٹہ کے فواد احمد، بین کٹنگ اور تائمل ملز بھی کراچی پہنچے۔ کراچی کنگز کے ایلکس ہیلز، چیڈوک والٹن، مچل مک کلینگن، کیمرون ڈیلپورٹ اور اسسٹنٹ کوچ جوہان بوئیٹا بھی کراچی پہنچ چکے ہیں۔پشاور زلمی کے لیام پلنکٹ اور ملتان سلطانز کے رائلی روسو نے بھی اپنی ٹیم جوائن کرلی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی TheRealPCBMedia PSL5 pid_gov
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی HBLPSL5 TheRealPCB TheRealPCBMedia Pakistanis GoodNews Cricket
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کا پانچواں سیزن، کچھ شکوے اور مشورے - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر بھی دیکھی جا سکیں گیپی ایس ایل کی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر بھی دیکھی جا سکیں گی Pakistan Cricket PSL5 PSL2020 TikTok HBLPSL CricketFans thePSLt20 TheRealPCBMedia iramizraja KarachiKingsARY lahoreqalandars IsbUnited KarachiKingsARY PeshawarZalmi
مزید پڑھ »
اب ٹک ٹاک پر بھی ہوگی کرکٹ، پی ایس ایل متحرکلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز میں صرف چند روز ہی
مزید پڑھ »