پاکستان سپر لیگ: ’ایسی کارکردگی دکھانی ہے جو مجھے آگے لے جائے‘ شرجیل خان
سب سے اہم بات یہ تھی کہ شرجیل خان نے جس اعتماد اور پرسکون انداز میں تمام سوالات کے جوابات دیے اس سے اندازہ ہوتا تھا کہ نہ صرف انہیں اچھی طرح گائیڈ کردیا گیا ہے بلکہ وہ خود نئی اننگز شروع کرنے کے لیے ذہنی طور پر کتنے تیار ہیں۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل خان کا کہنا تھا ’میرے ساتھ جو پرانا چیپٹر تھا وہ کلیئر ہوچکا۔ ہر ایک کا ایک ماضی اور ایک مستقبل ہوتا ہے۔ میں اب آگے کی طرف دیکھ رہا ہوں اور ایک ایک قدم کے ساتھ چل رہا ہوں۔ یہ پی ایس ایل میرے لیے بہت اہم ہے۔ یہ اس وقت میرے لیے سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے۔ میں ایسی کارکردگی دکھانا چاہتا ہوں جو مجھے آگے لے جائِے۔‘2016 میں اسلام آباد یونائیڈ پہلی پی ایس ایل کی چیمپئن بنی تو اس میں شرجیل خان کے ایک سنچری اور ایک نصف سنچری کی مدد سے بنائے گئے 299 رنز کا عمل دخل نمایاں...
آسٹریلیا کے دورے میں کھیلی گئی ون ڈے سیریز کے تینوں میچوں میں انھوں نے نصف سنچریاں بنائیں تو بگ بیش اور کاؤنٹی کے دروازے بھی ان پر کھلنے لگے۔ انگلش کاؤنٹی لیسٹر شائر نے ان سے معاہدہ کیا لیکن صرف ایک غلط قدم اٹھاکر انھوں نے اپنے کریئر کو داؤ پر لگادیا۔شرجیل خان نے کراچی کنگز کی بلیو شرٹ تو پہن لی ہے لیکن انھیں پاکستان کی گرین شرٹ دوبارہ پہننے کا موقع کب ملتا ہے اس کا سب کو انتظار ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سرینگر: چار نوجوان گرفتار، علی گیلانی کی رہائشگاہ کے باہر فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ وادی میں قابض فوج نے سرینگرسے مزید چارنوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔ چیئرمین آل پارٹیزحریت کانفرنس سید علی گیلانی کی رہائش گاہ کے باہر فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا۔
مزید پڑھ »
قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »
شہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
مزید پڑھ »
‘چینی اور آٹا مہنگا ہونے میں حکومت کی کوتاہی ہے’'چینی اور آٹا مہنگا ہونے میں حکومت کی کوتاہی ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
مغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمیمغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمی WestMexico Shooting Killed People Injured
مزید پڑھ »
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »