نوٹ پیڈ میں ری رائٹ نامی اے آئی فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔
مائیکرو سافٹ کی 4 دہائیوں پرانی ایپ نوٹ پیڈ میں جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کے لیے مائیکرو سافٹ نوٹ پیڈ میں ان فیچرز کو متعارف کرایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میٹا کا گوگل کے مقابلے میں اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرانے کا فیصلہمیٹا کی جانب سے گوگل اور اور مائیکرو سافٹ کے بنگ سرچ انجنز پر انحصار کم کرنے کے لیے اپنا اے آئی سرچ انجن تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
گوگل میپس میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہیہ فیچرز آئندہ چند ہفتوں میں سب سے پہلے امریکا میں صارفین کو دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھ »
وزیر خزانہ کی ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے وفد اور اقوام متحدہ میں سفیر منیر اکرم سے ملاقاتوزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف جو آپ کی زندگی کو آسان بنائے گامارک زکربرگ نے واٹس ایپ میں کاسٹیوم لسٹس کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »
بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپشن روکنےکیلئے تعینات ایف آئی اے افسران انہی سے مل گئےمؤثر نگرانی کے لیے ڈسکوز میں ایف آئی اے افسران تعینات کیے گئے تھے، ابھی تک ایف آئی اے افسران کو ڈسکوز میں لگانےکے مطلوبہ فوائد نہ مل سکے، ذرائع
مزید پڑھ »
12 ویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 رواں ماہ کراچی میں ہوگیپی آئی اے نے فضائی بیٹرکے اہم طیاروں پر آئیڈیاز 2024 کا لوگو پینٹ کروا لیا
مزید پڑھ »