مائیکل جیکسن کی ٹوپی 2کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

پاکستان خبریں خبریں

مائیکل جیکسن کی ٹوپی 2کروڑ روپے سے زائد میں نیلام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاپ دنیا کے بادشاہ مائیکل جیکسن کی مشہور زمانہ ہیٹ (ٹوپی)  2 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد میں نیلام ہوگئی۔کنگ آف پاپ نے اپنی

شہرت کی بلندی پر 1983 میں موٹاؤن میں ایک ٹیلی ویژن کنسرٹ کے دوران اپنے ہٹ گانے"بلی جین" کو پیش کرتے ہوئے ٹوپی ایک طرف پھینک دی تھی، اور اب چار دہائیوں بعد وہی ٹوپی پیرس میں نیلامی کے لیے پیش کی گئی۔

مائیکل جیکسن نے بلیک فیڈورا نامی یہ ٹوپی اپنے مشہور ڈانس اسٹیپ مون واک میں بھی پہنی تھی جب کہ یہ ٹوپی ان کی بہت سے پرفارمنسز کے دوران بھی زیر استعمال رہی۔مائیکل جیکسن 25 جون 2009 کو 50 سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔ ان کے مشہور گانوں میں بیٹ اٹ، اسموتھ کرمنل ، وی آر دی ورلڈ سمیت دیگر گانے شامل ہیں جسے لوگ آج بھی سننا پسندکرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مائیکل جیکسن کی ٹوپی 2کروڑ روپے سے زائد میں نیلاممائیکل جیکسن کی ٹوپی 2کروڑ روپے سے زائد میں نیلامپاپ دنیا کے بادشاہ مائیکل جیکسن کی مشہور زمانہ ہیٹ (ٹوپی) 2 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد میں نیلام ہوگئی۔کنگ آف پاپ نے اپنی شہرت کی بلندی پر 1983 میں موٹاؤن میں
مزید پڑھ »

مائیکل جیکسن کا مشہور زمانہ ’مون واک ہیٹ‘ خطیر رقم کے عوض نیلاممائیکل جیکسن کا مشہور زمانہ ’مون واک ہیٹ‘ خطیر رقم کے عوض نیلاممزید پڑھیں
مزید پڑھ »

عسکری قیادت کی بے لوث کوششوں اور حکومتی تعاون سے معیشت درست سمت میں گامزنعسکری قیادت کی بے لوث کوششوں اور حکومتی تعاون سے معیشت درست سمت میں گامزناسلام آباد : عسکری قیادت کی بے لوث کوششوں اور حکومتی تعاون سے معیشت درست سمت میں گامزن ہے، ڈالر کی قیمت 305 روپے سے گرکر293 روپے پر آگئی ہے۔
مزید پڑھ »

بغیر رکے دنیا کا چکر لگانے والے وھیل نما ایئر شپ کا منصوبہبغیر رکے دنیا کا چکر لگانے والے وھیل نما ایئر شپ کا منصوبہ2026 میں سفر شروع کرنے والا یہ ایئر شپ 25 سے زائد ممالک کی فضائی حدود سے گزر کر زمین کا چکر مکمل کرے گا
مزید پڑھ »

ڈالر کے نرخ میں مسلسل 17 ویں دن بھی کمیڈالر کے نرخ میں مسلسل 17 ویں دن بھی کمیڈالر کے انٹربینک ریٹ 47 دن کی کم ترین سطح 289 روپے سے نیچے آگئے، اوپن ریٹ بھی 78 دن کی کم ترین سطح 290 روپے پر ہیں
مزید پڑھ »

ایپل نے آئی فون 12 کے لیے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ جاری کر دیاایپل نے آئی فون 12 کے لیے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ جاری کر دیافرانس نے آئی فون 12 کی شعاعوں سے متعلق ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت میں ملک میں فون کی فروخت پر پابندی عائد کی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 21:39:18