مادروطن کے دفاع کیلئے جان کی قربانی سے بڑاکوئی فخرنہیں ہوسکتا:آرمی چیف

پاکستان خبریں خبریں

مادروطن کے دفاع کیلئے جان کی قربانی سے بڑاکوئی فخرنہیں ہوسکتا:آرمی چیف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

مادروطن کے دفاع کیلئے جان کی قربانی سے بڑاکوئی فخرنہیں ہوسکتا:آرمی چیف QamarJavedBajwa PakArmy NishaneHaider CaptainKernalSherKhan HavaldarLalakJan pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR

اس موقع پرفاتحہ خوانی کی تقریب منعقدہو گی اورپاکستان کی علاقائی سلامتی اورخودمختاری کے تحفظ پرانہیں خراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔

ادھرکارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیرخان شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اُن کے آبائی گائوں نواںکلی صوابی میں بھی ایک تقریب منعقد ہوگی۔ کیپٹن کرنل شیرخان اورحوالدارلالک جان نے انیس سوننانوے میں کارگل کی جنگ کے دوران کنٹرول لائن کے گلتری سیکٹرمیں جام شہادت نوش کیاتھا۔بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ نے کارگل کی جنگ کے ہیروزکیپٹن کرنل شیرخان اور حوالدارلالک جان کوشاندارخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ان شہدا ء نے تمام تر مشکلات کے باوجود اپنے خون سے تاریخ رقم کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹرجنرل کے مطابق بری فوج کے سربراہ نے کہاکہ مادروطن کے دفاع کے لئے جان کی قربانی سے بڑاکوئی فخرنہیں ہوسکتا۔قوم کوملکی دفاع کے لئے اپنے دلیربیٹوں کی بہادری اورغیرمتزلزل وفاداری پرفخرہے جنہوں نے وطن عزیز کے تحفظ کیلئے اپنی جانوں کانذرانہ پیش کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مادروطن کے دفاع کیلئے جان کی قربانی سے بڑاکوئی فخرنہیں ہوسکتا،آرمی چیفمادروطن کے دفاع کیلئے جان کی قربانی سے بڑاکوئی فخرنہیں ہوسکتا،آرمی چیفکارگل کی جنگ کے ہیرواورنشان حیدرکااعزازحاصل کرنے والے حوالدارلا لک جان شہید کا اکیسواں یوم شہادت آج منایاجارہا ہے۔ Read More : Newsonepk HavaldarLalakJan Shaheed NishaneHaider KarnalSherKhan LalakJan Pakistan Kargal
مزید پڑھ »

کراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغازکراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغازکراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغاز مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری کے خلاف مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ آگیاقربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری کے خلاف مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ آگیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ای کامرس کا رجحان عام ہونے پر چند سالوں سے قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری بھی رواج پا رہی تھی مگر اب مفتی منیب الرحمن
مزید پڑھ »

عراق حکام کی بغداد کے ہوائی اڈے پر کیٹوشیا راکٹ گرنے کی تردیدعراق حکام کی بغداد کے ہوائی اڈے پر کیٹوشیا راکٹ گرنے کی تردیدعراق میں سیکورٹی حکام کے میڈیا سیل نے بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نزدیک راکٹ گرنے سے متعلق میڈیا رپورٹوں کی تردید کر دی ہے۔ اس سے قبل میڈیا رپورٹوں نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 14:22:17