عراق حکام کی بغداد کے ہوائی اڈے پر کیٹوشیا راکٹ گرنے کی تردید

پاکستان خبریں خبریں

عراق حکام کی بغداد کے ہوائی اڈے پر کیٹوشیا راکٹ گرنے کی تردید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

عراق حکام کی بغداد کے ہوائی اڈے پر کیٹوشیا راکٹ گرنے کی تردید Iraq Baghdad RocketAttacked Denied InternationalAirport

اس خبر کی تصدیق کی تھی کہ بغداد کے ہوائی اڈے کے ہال کے قریب ایک کیٹوشیا راکٹ گرا تاہم وہ پھٹ نہ سکا اور نہ کسی نقصان کا سبب بنا۔

پیر کے روز ایک ٹویٹ میں مذکورہ میڈیا سیل نے ذرائع ابلاغ سے یہ مطالبہ بھی کیا کہ وہ کسی بھی خبر کو نشر کرنے سے قبل سیکورٹی میڈیا سیل سے درست معلومات کی تصدیق کر لیا کریں۔ میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا تھا کہ راکٹ حملے کا مقصد دارالحکومت کے ہوائی اڈے پر امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانا تھا۔ تاہم حکام نے ان تمام باتوں کی تردید کر دی۔واضح رہے کہ عراقی سیکورٹی کے میڈیا سیل نے اتوار کو علی الصبح بتایا تھا کہ بغداد میں علی الصالح کے علاقے کی جانب سے گرین زون کی جانب ایک راکٹ داغا گیا۔ یہ راکٹ بلادی چینل کی عمارت کے نزدیک ایک گھر کے پڑوس میں گرا۔ اس کے نتیجے میں ایک بچہ زخمی ہو گیا اور گھر کو نقصان...

اسی طرح سیکورٹی فورسز نے دارالحکومت کے شمال میں التاجی کے عسکری کیمپ کی جانب داغے جانے والے راکٹ حملے کی کارروائی کو ناکام بنا دیا۔ ام العظام کے علاقے میں کیٹوشیا راکٹ اور اس کے لانچنگ پیڈ پر کنٹرول حاصل کر لیا گیا۔ یاد رہے کہ بغداد میں امریکی سفارت خانے کو ایران نواز مسلح ملیشیاؤں کی جانب سے پے درپے حملوں کا نشانہ بنایا جانے لگا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس اتھارٹی کے انتظامی ومالی قوانین کی منظوریوزیراعلیٰ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس اتھارٹی کے انتظامی ومالی قوانین کی منظوریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس ہوا جس میں پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے
مزید پڑھ »

قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری کے خلاف مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ آگیاقربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری کے خلاف مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ آگیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ای کامرس کا رجحان عام ہونے پر چند سالوں سے قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری بھی رواج پا رہی تھی مگر اب مفتی منیب الرحمن
مزید پڑھ »

کراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغازکراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغازکراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغاز مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tvوزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 19:16:08