کی تعمیر کیلئے فنڈز سے متعلق فیصلہ وزیراعظم کرینگے ۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں مند کی تعمیر کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رہنمائی اور مشاورت حاصل کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے ملاقات کی اور اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیر مذہبی امور نے مندر کی تعمیر کے معاملے کی حساسیت اور مذہبی و سیاسی حلقوں کی جانب سے آنے والے ردعمل سے وزیراعظم کو آگاہ کیا ۔ ترجمان مذہبی امور کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ وزارتِ مذہبی امور اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی تعمیر کیلئے فنڈز جاری نہیں کرتی، بلکہ اقلیتی عبادتگاہوں کی مرمت اور تزئین و آرائش کا کام کرتی ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی پاکستان ریلوےکےآپریشنل سیفٹی ایس اوپیز پرفوری نظرثانی کی ہدایتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے شیخوپورہ ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا پاکستان ریلوے کے آپریشنل سیفٹی ایس اوپیز پرفوری نظرثانی کی جائے گی
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے کی شدید مذمتاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے کی شدید مذمت Karachi PakistanStockExchangeAttack UNSecurityCouncil Condemns TerroristAttack IndianCrimes pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI UN UNSC_Reports un_council OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
بھارت کاپروپیگنڈا ناکام، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید مذمتنیویارک : بھارت کا پروپیگنڈا ناکام ہوگیا ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کی متفقہ طور پر مذمت کردی
مزید پڑھ »
’کورونیل‘: یوگا گُرو رام دیو کی کمپنی کی ’کورونا دوا‘ کی حقیقتانڈیا میں یوگا گرو بابا رام دیو کی آیورویدک کمپنی ’پتانجلی‘ کی جانب سے بھی ’کورونا کا علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، انڈیا کی حکومت اب اس دعوے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »