وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

عمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد می مند کی تعمیر کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رہنمائی اور مشاورت حاصل کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم عمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے ملاقات کی اور اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیر مذہبی امور نے بتایا کہ ہندو ایم این ایز نے 2017 میں عبادت گاہ کی تعمیر کے لیے ہیومن رائٹس کمیشن میں درخواست دی تھی، وزارتِ انسانی حقوق کی درخواست پر سی ڈی اے نے 2017 میں ہی مندر کیلئے جگہ الاٹ کی، اقلیتی ارکان پارلیمنٹ نے وزارتِ مذہبی امور کو بھی مندر کی تعمیر کیلئے فنڈ زکی درخواست کی تھی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر عالمی ضمیر پر دھبہ ہے: شہزاد اکبرنانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر عالمی ضمیر پر دھبہ ہے: شہزاد اکبروزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر عالمی ضمیر اور سلامتی کونسل پر دھبہ ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت کاپروپیگنڈا ناکام، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید مذمتبھارت کاپروپیگنڈا ناکام، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید مذمتنیویارک : بھارت کا پروپیگنڈا ناکام ہوگیا ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کی متفقہ طور پر مذمت کردی
مزید پڑھ »

بیٹی کی اینڈرائیڈ موبائل کی فرمائش پوری نہ ہونے پر مجبور باپ کی خودکشیبیٹی کی اینڈرائیڈ موبائل کی فرمائش پوری نہ ہونے پر مجبور باپ کی خودکشیبھارت:‌ بیٹی کی فرمائش پوری نہ ہونے پر مجبور باپ کی خودکشی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tvپاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

افغان فوج کی غلطی سے اپنے ہی شہریوں پر گولہ باری سے 23 لوگ مارے گئےافغان فوج کی غلطی سے اپنے ہی شہریوں پر گولہ باری سے 23 لوگ مارے گئےکابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان فوج نے غلطی سے اپنے شہریوں پر ہی گولہ باری کر دی جس سے 23لوگ لقمہ اجل بن گئے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ افغانستان کے
مزید پڑھ »

کینیڈین وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب سے ایک مسلح شخص گرفتارکینیڈین وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب سے ایک مسلح شخص گرفتارکینیڈین وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب سے ایک مسلح شخص گرفتار CanadianPolice Arrested ArmedMan Residence PrimeMinister JustinTrudeau Ottawa JustinTrudeau
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 10:51:33