کینیڈین وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب سے ایک مسلح شخص گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کینیڈین وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب سے ایک مسلح شخص گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کینیڈین وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب سے ایک مسلح شخص گرفتار CanadianPolice Arrested ArmedMan Residence PrimeMinister JustinTrudeau Ottawa JustinTrudeau

کے عہدیداروں نے بتایا کہ ٹروڈو اس وقت اپنی رہائش گاہ پر نہیں تھے۔جسٹن ٹروڈو اور ان کا کنبہ رائڈو ہال کمپلیکس کے اندر ایک بڑے مکان میں رہتا ہے ، جو گورنر جنرل جولی پائیت کی مرکزی رہائش گاہ ، ملکہ الزبتھ کے سرکاری نمائندے ہیں۔ رائڈو ہال کا رقبہ 88 ایکڑ ہے۔پولیس نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بتایا کہ ایک مسلح شخص کمپاؤنڈ میں داخل ہونے میں کامیاب ہوا۔

حادثے کے وقت نہ تو وزیر اعظم اور نہ ہی گورنر جنرل اس کے اندر موجود تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس شخص کو بغیر کسی مزاحمت کے گرفتار کرلیا گیا اور اب وہ حراست میں ہے اور اس سے تفتیش کی جارہی ہے۔کینیڈا کی پولیس نے اعلان کیا کہ رائڈو ہال میں صورتحال قابو میں ہے اور محفوظ ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ کینیڈا کی پولیس نے سکیورٹی واقعے کی نوعیت کی وضاحت نہیں کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارت کی پاکستانی پائلٹس کے کوائف کی تصدیق کی درخواست - World - Dawn News
مزید پڑھ »

عثمان بزدار سے ن لیگ کے 6 اور پیپلزپارٹی کے ایک رکن کی ملاقاتعثمان بزدار سے ن لیگ کے 6 اور پیپلزپارٹی کے ایک رکن کی ملاقات
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کاگریڈ ایک سے 16تک کی ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت کاگریڈ ایک سے 16تک کی ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت کاگریڈ ایک سے 16تک کی ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ PTIGovernment FederalGovt Grade1To16 Jobs CloseVacancies PMImranKhan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz fawadchaudhry PTIofficial
مزید پڑھ »

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے حکومت کا ایک اور اہم فیصلہسیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے حکومت کا ایک اور اہم فیصلہاسلام آباد: سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے حکومت نے ایک اور اہم فیصلہ کرلیا، خسارے میں چلنے والے سیاحتی اداروں کی اب ری اسٹرکچرنگ کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب: اقامہ ختم ہونے والوں کی فیس ایک ماہ کے لیے معاف کر دی گئیسعودی عرب: اقامہ ختم ہونے والوں کی فیس ایک ماہ کے لیے معاف کر دی گئیریاض: (ویب ڈیسک) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ان غیر ملکیوں کی فیس میں ایک ماہ کی معافی کی منظوری دی ہے جن کے اقامے ختم ہیں، اس بات کا بھی خیال رکھا جائے گا کہ حسب ضرورت مزید ایک ماہ کی فیس میں بھی معافی ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 15:49:38