مادھوری اور روہت شرما کی اہلیہ کو رفح کے حق میں پوسٹ 'ڈیلیٹ' کرنا پڑگئی

Israel خبریں

مادھوری اور روہت شرما کی اہلیہ کو رفح کے حق میں پوسٹ 'ڈیلیٹ' کرنا پڑگئی
Palestine
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

گزشتہ روز بالی وڈ اور ہالی وڈ اسٹارز سمیت متعدد معروف شخصیات نے ’آل آئیز آن رفح‘ کی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے علاقے کی سنگین صورتحال بتانے کی کوشش کی۔

بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت اور بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا کو رفح کے حق میں چلائی جانے والی مہم سے متعلق پوسٹ شیئر کرنا مہنگی پڑگئی جس پر دونوں نے انسٹا اسٹوری ڈیلیٹ کردی۔

بے گھر فلسطینیوں کے کیمپ پر ایک اور اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 21 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے روہت کی اہلیہ کا غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں اس پوسٹ کو شیئر کرنا ہی تھا کہ اُن پر انتہا پسند، تشدد پسند اور تعصب پسند بھارتیوں نے تنقید کی بوچھاڑ کر دی۔دوسری جانب مادھوری ڈکشت نے بھی تنقید کے بعد آل آئیز آن رفح والی اسٹوری حذف کردی جس کے بعد کچھ صارفین نے ان پر ناراضی کا اظہار بھی کیا۔واضح رہے کہ 26 مئی کو رفح میں اسرائیلی فوج نے محفوظ قرار دیے گئے علاقے میں موجود کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 75 سے زائد فلسطینی زندہ جل کر شہید اور درجنوں جھلس کر زخمی ہوگئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Palestine

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا نے فلسطین کے حق میں کی گئی پوسٹ کیوں ہٹادی؟روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا نے فلسطین کے حق میں کی گئی پوسٹ کیوں ہٹادی؟بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا سجدے نے فلسطینیوں کے حق میں کی گئی پوسٹ ’آل آئیز آن رفح‘ ڈیلیٹ کردی۔
مزید پڑھ »

مادھوری ڈکشٹ پر تنقید کے تیر برسنے لگےمادھوری ڈکشٹ پر تنقید کے تیر برسنے لگےمادھوری ڈکشٹ کی غزہ کے مسلمانوں کے حق میں انسٹا گرام اسٹوری وائرل ہوگئی، تاہم ہندو انتہا پسندوں کے ردعمل کے باعث انہیں پوسٹ ڈیلیٹ کرنا پڑگئی۔
مزید پڑھ »

روہت شرما کی اہلیہ کی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ وائرلروہت شرما کی اہلیہ کی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ وائرلنئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کی گئی پوسٹ وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

روہت شرما کی اہلیہ کو فلسطینیوں کے حق میں شیئر کی گئی پوسٹ حذف کرنا پڑ گئیبھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا سجدے کی جانب سے بھی فلسطینیوں کے حق میں وائرل پوسٹ ’ALL EYE ON RAFAH‘ شیئر کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس پوسٹ کو جہاں دنیا بھر کے ہر خاص و عام افراد نے رفح کے حق میں اپنے اکاؤنٹس پر شیئر کیا ہے وہیں بھارتی متعدد فنکاراؤں نے بھی اس پوسٹ کو شیئر کر کے فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ اسی...
مزید پڑھ »

پاکستان کی رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان کی رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان نے غزہ کے علاقے رفح میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کی بمباری اور اس میں فلسطینیوں کے زندہ جل مرنے کی شدید مذمت کی ہے
مزید پڑھ »

پاکستان کی رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی بربریت کی شدید مذمتپاکستان کی رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی بربریت کی شدید مذمتاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اسرائیل کو رفح میں شہریوں کیخلاف مزید حملوں سے روکے، پاکستان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 15:19:38