یہ ایک بہادر عورت کے انکار کی کہانی ہے۔ اس انکار نے قابض فوج کے ایک متکبر اور...
یہ سن کر جرنیل نےفائر کا حکم دیا اور کئی گولیاں اس بہادر عورت کے سینے میں اتر گئیں۔ اس بہادر عورت کا نام عزیز النسا تھا جس نے 1857ء کی جنگ آزادی میں قابض برطانوی فوج کیخلاف بغاوت میں ایک جنگجو کے طور پر حصہ لیا۔ برطانوی فوج کے افسر میجر جنرل ہنری ہیولاک نے کانپور کو فتح کیا تو مرد سپاہی کےلباس میں گرفتار ہونیوالی عزیز النسا کو اس کے سامنے پیش کیا گیا۔ اسے بتایا گیا کہ یہ کانپور کی مشہور طوائف عزیز النسا ہے جو رات کوگھنگھرو پہن کر ہمارے افسروں کے سامنے ناچتی تھی اور انکے راز چرا کر باغیوں تک...
ستم ظریفی یہ ہے کہ 1857ء کی جنگ آزادی کی اس مجاہدہ کو زیادہ لوگ نہیں جانتے لیکن اسے گولی مارنے کا حکم دینے والے برطانوی افسرمیجر جنرل ہنری ہیولاک کا مجسمہ آج بھی لندن کے ٹریفلگر اسکوائر میں نصب ہے اور لکھنؤ کے عالم باغ میں اس کا مقبرہ بھی موجود ہے۔ برطانوی سرکارنے اسے یاد رکھا کیونکہ ہیولاک نے 1839ء میں پہلی اینگلو افغان جنگ میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔ وہ کابل اور غزنی میںفاتح کی حیثیت سے داخل...
حال ہی میں بھارتی فلم میکر سنجے لیلا بھنسالی کا آٹھ قسطوں پر مشتمل ڈرامہ ’’ہیرا منڈی‘‘ ریلیز ہوا تو اس میں کانپور کی عزیز النسا کا کردار تو موجود تھا لیکن اس کا نام، مقام اور زمانہ بدل دیاگیا۔ وجہ کچھ بھی ہو لیکن کسی تاریخی کردار کے ساتھ اس قسم کی ناانصافی کو فکری بددیانتی قرار دیا جاتا ہے۔ اس ناچیز نے ’’نئی ہیرا منڈی‘‘کے نام سے اپنے کالم میں عزیز النساکا سرسری ساذکرکیا تو بہت سے دوستوں نے ان کے متعلق مزید تفصیل جاننا...
تاریخ اور ادب کے مطالعے نے عزیز النسا میں بغاوت کی آگ بھڑکا دی۔ وہ شمس الدین کے ساتھ پلاسی کی جنگ اور ٹیپو سلطان کی شہادت پر گفتگو کرتی اور شمس الدین کی وجہ سے اس کا کوٹھا رات کو مجرے کے بعد باغیوں کا ٹھکانہ بن جاتا۔ بہت سے برطانوی مورخین نے اپنی کتابوں میں عزیز النساکا ذکر کیا ہے لیکن برصغیر کے اکثر مورخین نے اس بہادر عورت کو نظر انداز کردیا ہے۔ ہندوستان کے آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر پر 27 جنوری 1857ء سے 9 مارچ 1857ء تک لیفٹیننٹ کرنل ڈیوس کی فوجی عدالت میں چلنے والے مقدمے کی تفصیل توموجود...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈرائیور نے ٹرک پر پتھر پھینکنے والی خاتون کو قتل کردیاپارکنگ میں سوئے ہوئے ٹرک ڈرائیور نے اپنی گاڑی پر پتھر پھینکنے والی خاتون کو تنبیہ کرنے کے بعد گولی مار کر ہلاک کردیا۔
مزید پڑھ »
سفید فام امریکی نے گھر میں داخل ہونے والے سیاہ فام بچے کو گولی ماردیسفید فام شخص نے غلطی سے اپنے گھر میں داخل ہونے والے سیاہ فام بچے کو گولی ماردی، اہلخانہ نے انصاف کے لیے مقدمہ دائر کردیا۔
مزید پڑھ »
10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مار کر ہلاک کردیااپنا من پسند ہیڈ سیٹ نہ دلانے پر 10 سالہ بچے نے ماں کے چہرے پر گولی چلا دی جس کے باعث وہ ہلاک ہوگئی۔
مزید پڑھ »
سدھو موسے والا کے قاتل گولڈی برار کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیاپنجابی گلوکار سدھو موسے والا قتل کیس کے مرکزی ملزم گینگسٹر گولڈی برار کو مبینہ طور پر امریکا میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
آزاد کشمیرمیں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، فائرنگ سے پولیس اہلکار شہیدپولیس نے مظاہرین پر آنسوگیس استعمال کیا، فائرنگ سے ایس ایچ او اسلام گڑھ سینے میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »
گریجویشن تقریب میں جیسے ہی ماں گلے لگانے آئی تو سوتیلے بیٹے نے گولی ماردیگریجویشن کی تقریب کے دوران اس وقت بھگدڑ مچ گئی جب سوتیلی ماں جیسے ہی بیٹے کو گلے لگانے آئی تو نوجوان نے اس پر گولی چلادی۔
مزید پڑھ »