گریجویشن تقریب میں جیسے ہی ماں گلے لگانے آئی تو سوتیلے بیٹے نے گولی ماردی

پاکستان خبریں خبریں

گریجویشن تقریب میں جیسے ہی ماں گلے لگانے آئی تو سوتیلے بیٹے نے گولی ماردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

گریجویشن کی تقریب کے دوران اس وقت بھگدڑ مچ گئی جب سوتیلی ماں جیسے ہی بیٹے کو گلے لگانے آئی تو نوجوان نے اس پر گولی چلادی۔

امریکی ریاسست نیو میکسیکو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک 21 سالہ نوجوان نے اپنے ہائی اسکول گریجویشن کی تقریب کے دوران مبینہ طور پر سوتیلی ماں کے گلے میں گولی مار دی، پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔

بدھ 8 مئی کو تقریباً شام 5 بجے کے قریب مذکورہ واقعہ پیش آیا اور البوکرک پولیس ڈیپارٹمنٹ کو کنونشن سینٹر میں فائرنگ کی اطلاع دی گئی۔پولیس کو بتایا گیا کہ تقریب کے دوران ایک خاتون کو گردن پر گولی ماری گئی ہے جسے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ البوکرک پولیس نے بتایا کہ متاثرہ خاتون گریجویشن کی تقریب میں شریک تھی اور مشتبہ ملزم کرسٹیان بینکومو نے اس پر گولی چلائی۔ خاتون جب کرٹیان کو گلے لگانے گئی تو اس نے مبینہ طور پر اسے گولی مار دی۔

وہاں موجود لوگوں نے لڑکے کو پکڑلیا اور اسے مزید حملہ کرنے سے روکا جبکہ پولیس نے اسے غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور گولی مارنے کے دو الزامات کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔ متاثرہ خاتون کی بہن نے بتایا کہ خاتون جب نیچے گریں تو کرسٹیان بینکومو نے مبینہ طور پر اس کے سر پر مکا مارا، تاہم خاتون کی حالت اس وقت خطرے سے باہر ہے۔ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات، تھائی لینڈ میں 61 افراد ہلاک

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارباز خان کی بہترین خصوصیات کیا ہیں؟ سابقہ بیوی ملائیکہ اروڑا نے بتادیاارباز خان کی بہترین خصوصیات کیا ہیں؟ سابقہ بیوی ملائیکہ اروڑا نے بتادیاملائیکا اروڑا نے بیٹے ارہان خان کے شو ’ڈمب بریانی‘ کی تازہ قسط میں بطور مہمان شرکت کی جہاں بیٹے نے ماں اور ماں سے بیٹے سے کئی اہم سوال کیے۔
مزید پڑھ »

سفید فام امریکی نے گھر میں داخل ہونے والے سیاہ فام بچے کو گولی ماردیسفید فام امریکی نے گھر میں داخل ہونے والے سیاہ فام بچے کو گولی ماردیسفید فام شخص نے غلطی سے اپنے گھر میں داخل ہونے والے سیاہ فام بچے کو گولی ماردی، اہلخانہ نے انصاف کے لیے مقدمہ دائر کردیا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ووٹر سپورٹر آج نہیں نکلا، ووٹر ٹرن آؤٹ ان کیلئے بہت بڑا پیغام ہے: راناپی ٹی آئی کا ووٹر سپورٹر آج نہیں نکلا، ووٹر ٹرن آؤٹ ان کیلئے بہت بڑا پیغام ہے: رانااگر پی ٹی آئی کو اتنا ہی اعتراض تھا تو الیکشن کا بائیکاٹ کردیتی، پی ٹی آئی نے اسمبلیوں میں نمونے بھیجے ہیں: رہنما ن لیگ
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کی مدت طے کرنے کا مطالبہ بارز کی طرف سے آیا اس پر ڈبیٹ جاری ہے: رانا ثنااللہچیف جسٹس کی مدت طے کرنے کا مطالبہ بارز کی طرف سے آیا اس پر ڈبیٹ جاری ہے: رانا ثنااللہپی ٹی آئی تو الیکشن میں تھی ہی نہیں، ووٹ آزاد امیدواروں کو ملے، آزاد امیدوار ایسی جماعت میں شامل ہوگئے جس نے کوئی سیٹ ہی نہیں جیتی: پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

ویڈیو: افریقی شہری نے ایک گھنٹے میں ہزار سے زائد درختوں کو گلے لگا کر ریکارڈ بنادیاویڈیو: افریقی شہری نے ایک گھنٹے میں ہزار سے زائد درختوں کو گلے لگا کر ریکارڈ بنادیاابوبکر طاہرو نے درختوں کو گلے لگانے کا یہ ریکارڈ امریکی ریاست ٹسکیجی نیشنل فارسٹ میں بنایا ہے۔
مزید پڑھ »

یورپ کے سب سے بڑے موسیقی کے مقابلے میں اسرائیل کیخلاف مظاہرہیورپ کے سب سے بڑے موسیقی کے مقابلے میں اسرائیل کیخلاف مظاہرہاسرائیلی گلوکارہ جیسے ہی اسٹیج پر آئیں تو فلسطین کے حامیوں نے اُن کے خلاف شدید احتجاج کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:22:55