مارچ کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں0.32فیصدکمی ہوئی ،ادارہ شماریات

پاکستان خبریں خبریں

مارچ کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں0.32فیصدکمی ہوئی ،ادارہ شماریات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ادارہ شماریات نے مارچ میں مہنگائی کے حوالے سے نئے

اسلام آبادہائیکورٹ،وفاقی دارالحکومت میں نجی تعلیمی داروں کی فیسوں کے تعین کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

میڈیارپورٹس کے مطابق ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ مارچ2020کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں0.32فیصدکمی ہوئی ،مارچ کے پہلے ہفتے دودھ ،دہی،صابن،گھی سمیت18اشیائے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، آلو،پیاز،انڈے،چینی، گڑ،کیلے، چاول،بیف،مٹن کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا، ادارہ شماریات کے مطابق ٹماٹر،پٹرول،ڈیزل،مٹی کاتیل،ایل پی جی،دال مونگ،دال ماش کی قیمتوں میں کمی ہوئی،دال چنا ، مسور،مسٹرڈ آئل ،مرغی،لہسن اورآٹے سمیت12اشیاکی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ باسمتی چاول،گندم،تیل،ملک پاو¿ڈرکے نرخ برقراررہے،ادارہ شماریات کے مطابق گیس اوربجلی کے نرخ ،بلب سمیت21اشیاکی قیمتیں مستحکم رہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے سی آر منصوبے کے متاثرین کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاجسپریم کورٹ رجسٹری کے باہر کراچی سرکلر ریلوے کے متاثرین کی بڑی تعداد احتجاج کر رہی ہے، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج اہم کیسزز کی سماعت کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

دبئی کے حکمران پربیٹیوں کے اغوا اوربیوی کو دھمکانے کے الزامات،برطانوی ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم پر ان کی اہلیہ حیال بنت
مزید پڑھ »

عورت مارچ پر پابندی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ'پاکستانی معاشرے میں اسلامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہورہی ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

عورت مارچ قابل اعتراض نعروں کے بغیر بھی کیا جا سکتا ہے: فردوس عاشق اعواناسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے۔ عورت مارچ قابل اعتراض نعروں کے بغیر بھی کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 16:24:43