ہمارے پنجاب بھر کے ورکرز کو 9 مئی کے کیسوں میں ملوث کیا جارہا ہے،، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہم ماریں کھاکر اوریجنل ڈھیٹ بن چکے ہیں، اب گولیوں اور مقدمات سے ڈر نہیں لگتا۔
راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ ہزاروں کی تعداد میں پی ٹی آئی کارکن گرفتار ہیں، ہمارے پنجاب بھر کے ورکرز کو 9 مئی کے کیسوں میں ملوث کیا جارہا ہے، یہ کارکن پہلے ہی 2 درجن نو مئی کیسوں میں نامزد ہیں، اب لاہور اور فیصل آباد پولیس راولپنڈی بھر کے کارکنوں کی گرفتاری مانگ رہی ہے۔
صحافی کے سوال کیا تحریک انصاف سول نا فرمانی کی تحریک شروع کر سکتی ہے؟ کے جواب میں شیر افضل مروت نے کہا کہ تحریک انصاف بہت کچھ کر سکتی ہے، ہم نے اب اتنی زیادہ مار کھا لی ہے کہ اوریجنل ڈھیٹ ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ایف آئی آر، مار دھاڑ اور گولیاں سے اب ڈر نہیں لگتا، ملک بھر کی پولیس موجود تھی جب ہمارا احتجاج تھا پھر بھی یہ چاہتے ہیں کہ ملک بھر کے کیسز میں انکا نام ڈالیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماریں کھاکر اوریجنل ڈھیٹ بن گئے، اب گولیوں اور مقدمات سے ڈر نہیں لگتا، شیر افضل مروتہمارے پنجاب بھر کے ورکرز کو 9 مئی کے کیسوں میں ملوث کیا جارہا ہے،، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
میں اور علی امین ڈی چوک جاکر احتجاج کرنے کے حق میں نہیں تھے: شیرافضل مروتعلی امین چاہتے تھے کہ ورکرز کلثوم اسپتال سے آگے نہ بڑھیں، ہم احتجاج کرنے گئے تھے اور ہمارے 12 کارکن شہید ہوئے: شیر افضل مروت کا بیان
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا ورکر بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ یا بہنوں کی کال پر نہیں نکلے گا: شیر افضل مروتخواہش ہے کہ احتجاج میں کردار ادا کر سکوں لیکن پشاور والی میٹنگ میں مجھے نہیں بلایا گیا: شیر افضل مروت کی گفتگو
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج مسڈ کال ہے، لوگ اپنا پیٹرول ضائع نہ کریں، گورنر سندھمجھے نہیں لگتا کہ عمران خان صاحب وقت سے پہلے ایسا رسک لیں گے، کامران ٹیسوری
مزید پڑھ »
شہرت سے خوفزدہ ہوں اللہ کو کیا جواب دوں گی، ہانیہ عامرڈر لگتا ہے کہ جب اللّٰہ تعالیٰ مجھ سے سوال کریں گے تو میں کیا جواب دوں گی؟
مزید پڑھ »
شیر افضل مروت عمران خان پر دھرنا سنگجانی نہ لینے کی ذمہ داری ڈالیتحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے عمران خان پر دھرنا سنگجانی نہ لینے کی ذمہ داری ڈال دی۔ گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل نے بتایا کہ بیرسٹر گوہر نے عمران خان کو سنگجانی پر دھرنا دینے کی حکومتی پیش کش سے آگاہ کیا، مگر وہ راضی نہیں ہوئے۔
مزید پڑھ »