مجھے نہیں لگتا کہ عمران خان صاحب وقت سے پہلے ایسا رسک لیں گے، کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کی کال مسڈ کال ہے، لوگ اپنا پیٹرول ضائع نہ کریں۔
انہوں نے کہا کہ 23 نومبر کو یہ اطلاع ملے گی کہ جو قافلہ جمع کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے،وہ کسی نہ کسی وجہ سے احتجاج منسوخ کیا جائے گا۔ میرا مشورہ ہے کہ لوگ اپنا پیٹرول ضائع نہ کریں، کیونکہ یہ صرف ایک مسڈ کال ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ عمران خان صاحب وقت سے پہلے ایسا رسک لیں گے۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ ترکیہ پاکستان کے ساتھ صرف تجارت نہیں بلکہ دل میں محبت بھی رکھتا ہے۔ یہی محبت ہمارے وزیرِاعظم شہباز شریف کے دل میں ترکیہ کی قوم کے لیے موجود ہے۔
گورنر سندھ نے ترکیہ کے سفیر کو کراچی میں کراچی سرکلر ریلوے منصوبے سمیت دیگر سرمایہ کاری کے مختلف مواقع کی تجویز دی جن کو صوبے بھر تک وسعت دی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وی پی این بند نہیں ہوا، اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی: چیئرمین پی ٹی اےکوئی آئی ٹی بزنس کررہا ہے اور چاہتا ہے بزنس ڈسٹرب نہ ہو تو وی پی این رجسٹرڈ کریں: حفیظ الرحمان کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پیجلد احتجاج کی کال دیں گے اور پورے ملک سے لوگ اسے جوائن کریں گے، احتجاج کے لیے جلد عمران خان سے ملاقات ہوگی
مزید پڑھ »
آرمی چیف سے استدعا ہے کہ بے گناہوں کو معاف کردیں، شیخ رشیدپی ٹی آئی کی 24 نومبر کی کال سے میرا کوئی تعلق نہیں، آئی کے سے دوستی ہے، ان کے ساتھ کھڑا ہوں
مزید پڑھ »
علی امین 'کمپرومائزڈ' ہیں، عمران خان کو رہا کرانےکے اعلانات بڑھکیں ہیں: خواجہ آصفپی ٹی آئی میں ہر کوئی اپنی سہولت کے مطابق کمپرومائزڈ ہے، احتجاجی کال سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، وزیردفاع خواجہ آصف
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے ووٹ نہ دینے کا اعلانپی ٹی آئی فلور پر جائے گی اور اپنا مؤقف بتائے گی مگر ووٹ نہیں کریں گے: بیرسٹرگوہر، ہم نےمجموعی طور پرکالے سانپ کے دانت توڑ دیے، زہر نکال دیاہے: فضل الرحمان
مزید پڑھ »