ماسکو نے عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا expressnews
ماسکو نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا۔
روسی میڈیا کے مطابق آئی سی سی پراسیکیوٹر نے مارچ میں روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کی جنگی جرائم کے الزام میں گرفتاری کے لیے وارنٹ تیار کیے تھے جس کے بعد ماسکو نے پراسیکیوٹر کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے وزارت کے ڈیٹا بیس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ہیگ میں قائم جنگی جرائم کی عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان کو وزارت داخلہ کی مطلوبہ فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے۔
نیوز رپورٹس کے مطابق برطانوی شہریت کے حامل آئی سی سی کے پراسیکیوٹر کی تصویرروسی وزارت داخلہ کے ڈیٹا بیس میں دیکھی جا سکتی ہے۔ روس نے کریم خان کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کا آغاز اس وقت کیا جب آئی سی سی نے اعلان کیا کہ ولادیمیرپیوٹن کے خلاف ان الزامات پر گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے گئے ہیں جن میں انہوں نے ہزاروں یوکرینی بچوں کو غیر قانونی طور پر روس بھیج کر جنگی جرائم کا ارتکاب کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے عدالتی رٹ کو شکست دینے کی کوشش کی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ - ایکسپریس اردوشیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ :اسد عمر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری فریقین کو نوٹسز جاریاسلام آباد ہائیکورٹ :اسد عمر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری، فریقین کو نوٹسز جاری مزید تفصیلات ⬇️ PTI AsadUmer IslamabadHighCourt MPOs Arrest Warrent Notices
مزید پڑھ »
کابینہ ڈویژن نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاکمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے سیکشن 3 کے تحت بنایا گیا ہے، کمیشن آڈیو لیکس کے معاملے کی تحقیقات کرے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AudioLeak Commission PMLN
مزید پڑھ »
'یاسمین ڈار' پہلی پاکستانی مسلم خاتون مانچسٹر کی لارڈ میئر بن گئیںواشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں سٹی کونسل کے انتخابات کے لیے پاکستانی امیدواروں کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، مانچسٹر کی لارڈ میئر اوربولٹن کے میئر کے لیے پاکستان نژاد کامیاب ہوگئے.
مزید پڑھ »