مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہوا ہے، عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہوا ہے، عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

عمران خان نے کہا کہ تمام پاکستانی ہفتے کو چیف جسٹس سے اظہاریکجہتی کے لیے ایک گھنٹے کے لیے باہر نکلیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کیلئے روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تمام پاکستانی ہفتے کو چیف جسٹس سے اظہاریکجہتی کے لیے ایک گھنٹے کے لیے باہر نکلیں۔

انہوں نے کہا کہ مافیا نے سپریم کورٹ کو تقسیم کیا ہوا ہے، آئین کی دھجیاں اڑا رہے ہیں، نوے روز کے اندر الیکشن ہونے تھے، یہ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے پیش نظر عدالت کے اطراف میں وفاقی پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، پاؤں میں سوجن کے باوجود پیش ہوں گا، ان کی طرح نہیں ہیں جن کی مرضی کا فیصلہ نہ آئے تو ججز کے خلاف پروپیگنڈا کرتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ایک بار وزیرآباد میں اور دوسری بار 18 مارچ کو جوڈیشل کمپلکس میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر آباد کے بعد مجھے 18 مارچ کو دوسری بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی: عمران خانوزیر آباد کے بعد مجھے 18 مارچ کو دوسری بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی: عمران خاناس وقت مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہوا ہے اور مافیا نے سپریم کورٹ کو تقسیم کیا ہوا ہے: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی: عمران خان نے قوم سے نکلنے کی اپیل کر دیچیف جسٹس سے اظہار یکجہتی: عمران خان نے قوم سے نکلنے کی اپیل کر دیچیف جسٹس سے اظہار یکجہتی: عمران خان نے قوم سے نکلنے کی اپیل کر دی Imrankhan PTI PDM PPP PMLN Punjab Pakistan Lahore Supremecourt
مزید پڑھ »

کہاں ہیں عمران خان، عدالتوں کا مذاق بنا رکھا ہے: چیف جسٹس عامر فاروقکہاں ہیں عمران خان، عدالتوں کا مذاق بنا رکھا ہے: چیف جسٹس عامر فاروقاداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عدم حاضری پر برہم ہو گئے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائرعمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائرریفرنس ملک محمد احمد خان، عطاء اللہ تارڑ نےدائر کیا، ریفرنس کے ہمراہ ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو لیک کا متن بھی لگایا گیا ہے
مزید پڑھ »

عمران خان کا چیف جسٹس سے اظہاریکجہتی کے لیے خصوصی پیغامعمران خان کا چیف جسٹس سے اظہاریکجہتی کے لیے خصوصی پیغامعمران خان کا چیف جسٹس سے اظہاریکجہتی کے لیے خصوصی پیغام ARYNewsUrdu ImranKhan
مزید پڑھ »

ہفتے کو اپنے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے باہر نکلیں: عمران خان کی اپیلہفتے کو اپنے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے باہر نکلیں: عمران خان کی اپیل09:29 PM, 3 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قوم سے ہفتہ کو چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 09:11:41