اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عدم حاضری پر برہم ہو گئے۔ DailyJang
وکیل نے جواب دیا کہ وہ نہیں آئے، ان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عسکری حکام پر الزامات کے تناظر میں اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی ضمانت منظور کر لی۔اسلامآباد ہائی کورٹ نے قرار دیا کہ عمران خان عدالتی وقت ختم ہونے تک پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنرل فیض اور ثاقب نثار کا عمران خان کو واپس لانے کا منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا شہباز شریف جس ملک جاتے ہیں وہ کہتے ہیں گارنٹی دیں عمران خان دوبارہ وزیر اعظم نہیں بنے گا: مریم نوازجنرل فیض اور ثاقب نثار کا عمران خان کو واپس لانے کا منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا، شہباز شریف جس ملک جاتے ہیں وہ کہتے ہیں گارنٹی دیں عمران خان دوبارہ وزیر اعظم نہیں بنے گا: مریم نواز
مزید پڑھ »
'یہ لوگ سمجھتے ہیں ستمبر میں چیف جسٹس اور صدر عہدے سے ہٹ جائیں گے تو ان کی موج ہو جائے گی'لاہور : ماہر قانون اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ یہ سمجھتے ہیں ستمبر میں چیف جسٹس اور صدر عہدے سے ہٹ جائیں گے تو ان کی موج ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »
عمران خان :جنہوں نے مجھے بچانا ہے وہی توقتل کرنا چاہتے ہیںلاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جنہوں نے مجھے بچانا ہے وہی توقتل کرنا چاہتے ہیں، .......
مزید پڑھ »
عمران خان پر کتنے اور کہاں کہاں مقدمات درج ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیںوفاقی دارالحکومت میں عمران خان کے خلاف31 مقدمات درج ہیں اور لاہور میں 30 مقدمات اور کال اپ نوٹسز جاری کیے گئے: پی ٹی آئی
مزید پڑھ »