جنرل فیض اور ثاقب نثار کا عمران خان کو واپس لانے کا منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا شہباز شریف جس ملک جاتے ہیں وہ کہتے ہیں گارنٹی دیں عمران خان دوبارہ وزیر اعظم نہیں بنے گا: مریم نواز

پاکستان خبریں خبریں

جنرل فیض اور ثاقب نثار کا عمران خان کو واپس لانے کا منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا شہباز شریف جس ملک جاتے ہیں وہ کہتے ہیں گارنٹی دیں عمران خان دوبارہ وزیر اعظم نہیں بنے گا: مریم نواز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

جنرل فیض اور ثاقب نثار کا عمران خان کو واپس لانے کا منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا، شہباز شریف جس ملک جاتے ہیں وہ کہتے ہیں گارنٹی دیں عمران خان دوبارہ وزیر اعظم نہیں بنے گا: مریم نواز

لاہور : مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جنرل فیض، ثاقب نثار ، جسٹس کھوسہ کا عمران خان کو واپس لانے کا منصوبہ کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ پیپر آؤٹ ہوگیا ہے اب یہ منصوبہ ناکام ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان جب نشہ کرتا ہے تو اسے سمجھ نہیں آتی کہ وہ کیا بول رہا ہے۔ اس ملک کے مالک عوام ہیں نشہ کرنے والا تمہارا دماغ نہیں ہے۔ لیڈر ہمیشہ سینہ تان پر پیش ہوتے ہیں کالا ڈبا پہن کر نہیں آتے۔ مریم نواز نے کہا کہ وزیراعظم نے سخت معاشی حالات کے باوجود کم سے کم اجرت میں اضافہ کیا۔خواہش ہے مزدور اور محنت کش کی کم سے کم اجرت 40 ہزا رروپے ہو ۔نوازشریف کے وژن پر عمل پیرا ہوکر ملک ترقی کرےگا۔نوازشریف کے وژن پر عمل پیرا ہونے سے مزدوروں کو ملک سےباہر نہیں جانا پڑےگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر ردعمل میں طلال چوہدری کی جانب سے نازیبا لفظ کا استعمالثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر ردعمل میں طلال چوہدری کی جانب سے نازیبا لفظ کا استعمالثاقب نثار اس ملک کے لیے تباہی لے کر آئے، عمران خان کو پاکستان پر مسلط کرنے والے ثاقب نثار ہیں: رہنما ن لیگ
مزید پڑھ »

مریم نواز : عمران خان اور اس کو مسلط کرنے والے پاکستان کے مجرم ہیںمریم نواز : عمران خان اور اس کو مسلط کرنے والے پاکستان کے مجرم ہیںلاہور :مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اس کو مسلط کرنے والے پاکستان کے مجرم ہیں۔
مزید پڑھ »

عمران کو مسلط کرنے والے پاکستان کے مجرم اور سزا کے مستحق ہیں: مریم نوازعمران کو مسلط کرنے والے پاکستان کے مجرم اور سزا کے مستحق ہیں: مریم نوازلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو مسلط کرنے والے پاکستان کے مجرم ہیں اور قرار واقعی سزا کے مستحق ہیں۔

سہولت کار عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں لانا چاہتے ہیں: جاوید لطیفسہولت کار عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں لانا چاہتے ہیں: جاوید لطیفلاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ن) میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سہولت کار عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Render Time: 2025-03-12 15:11:17