'یہ لوگ سمجھتے ہیں ستمبر میں چیف جسٹس اور صدر عہدے سے ہٹ جائیں گے تو ان کی موج ہو جائے گی'

پاکستان خبریں خبریں

'یہ لوگ سمجھتے ہیں ستمبر میں چیف جسٹس اور صدر عہدے سے ہٹ جائیں گے تو ان کی موج ہو جائے گی'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

‘یہ لوگ سمجھتے ہیں ستمبر میں چیف جسٹس اور صدر عہدے سے ہٹ جائیں گے تو ان کی موج ہو جائے گی’ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ماہر قانون اعتزاز احسن نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آٹے پر شاہد خاقان عباسی کا بیان گھر کا بھیدی لنکا ڈھانے کے مترادف ہے۔

آڈیو لیکس کے حوالے سے ماہر قانون نے کہا کہ آڈیوز کے حوالے سے سب کو سامنے آنا ہوگا، جرح ہوگی، اس سے پہلے ان آڈیوز کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، اگر ان آڈیوز کو کوئی ریکارڈ کررہا ہے تو حکومت ان کو استعمال کررہی ہے۔ اعتزاز احسن نے بتایا کہ صدر کے عہدے کیلئے صوبائی اسمبلیوں کے اراکین نے بھی ووٹ کاسٹ کرنے ہیں، جب الیکٹورل ووٹ ہی مکمل نہیں ہوں گے تو کیسے نیا صدر مملکت آئے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کے باعث محنت کش طبقہ معاشی طور پر شدید دباؤ میں ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومہنگائی کے باعث محنت کش طبقہ معاشی طور پر شدید دباؤ میں ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوترقی کی عمارت کی تعمیر کرنے والوں کو ثمرات سے محروم رکھا گیا تو یہ عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے گی، شہباز شریف
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے سیاحت کے فروغ کیلئے اہم منصوبہ تیار کرلیاسعودی عرب نے سیاحت کے فروغ کیلئے اہم منصوبہ تیار کرلیامنصوبے کی تکمیل کے بعد نئے کمروں کی تعداد پڑوسی سیاحتی مرکز دبئی میں موجود 1 لاکھ 40 ہزار ہوٹل کے کمروں سے دوگنی ہو جائے گی: رپورٹ
مزید پڑھ »

تھائی وزیراعظم کے عہدے کی مضبوط امیدوار کے ہاں الیکشن سے 2 ہفتے قبل بیٹے کی ولادتتھائی وزیراعظم کے عہدے کی مضبوط امیدوار کے ہاں الیکشن سے 2 ہفتے قبل بیٹے کی ولادتتھائی لینڈ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہوں گے اور پیٹونگ تارن شیناوترا وزیراعظم کے عہدے کی مضبوط امیدوار ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 15:51:30