مہنگائی کے باعث محنت کش طبقہ معاشی طور پر شدید دباؤ میں ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

مہنگائی کے باعث محنت کش طبقہ معاشی طور پر شدید دباؤ میں ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ترقی کی عمارت کی تعمیر کرنے والوں کو ثمرات سے محروم رکھا گیا تو یہ عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے گی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کے باعث محنت کش طبقہ معاشی طور پر شدید دباؤ میں ہے۔

شہباز شریف نے ٹوئٹر پر کہا کہ آج جب کہ ہم محنت کشوں کے عالمی دن پر انہیں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ عالمی منڈیوں میں اتار چڑھاؤ نے محنت کش طبقے کی معاشی معاشی مشکلات میں شدید اضافہ کیا ہے، اجناس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے وہ معاشی طور پر شدید دباؤ میں ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ ترقی کی وہ عمارت جو محنت کی بنیاد پر کھڑی ہے اگر اس کی تعمیر کرنے والوں کو ترقی کے ثمرات سے محروم رکھا گیا تو یہ عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ مزدوروں کے حقوق کو پورا کرنا اور ان کو معاشی ترقی میں حصہ دار بنانا میرے خیال میں عالمی معیشت کے لیے ایک بنیادی چیلنج ہے۔ While we pay rich tributes to the working classes & celebrate their contributions today, the fact is that the disruption in global markets has led to a severe cost of living crisis. Together with increase in commodity prices, the working people find themselves under tremendous…

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مزدوروں کو معاشی ترقی میں حصہ دار بنانا بنیادی چیلنج ہے : وزیراعظممزدوروں کو معاشی ترقی میں حصہ دار بنانا بنیادی چیلنج ہے : وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کے باعث محنت کش طبقہ معاشی طور پر شدید دباؤ میں ہے،مزدوروں کو معاشی ترقی میں حصہ دار بنانا بنیادی چیلنج ہے۔
مزید پڑھ »

مزدوروں کو معاشی ترقی میں حصہ دار بنانا بنیادی چیلنج ہے : وزیراعظممزدوروں کو معاشی ترقی میں حصہ دار بنانا بنیادی چیلنج ہے : وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کے باعث محنت کش طبقہ معاشی طور پر شدید دباؤ میں ہے،مزدوروں کو معاشی ترقی میں حصہ دار بنانا بنیادی چیلنج ہے۔
مزید پڑھ »

یکم مئی کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے، وزیراعظمیکم مئی کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف کا محنت کشوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ آج کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن آج منایا جا رہا ہے، غربت، بیروزگاری، مہنگائی اور کم اجرت آج کے دور میں مزدوروں کے بڑے مسائل ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

نواز شریف کی ہدایت، وزیراعظم کی عوام کیلیے ریلیف پیکیج لانے کی یقین دہانی - ایکسپریس اردونواز شریف کی ہدایت، وزیراعظم کی عوام کیلیے ریلیف پیکیج لانے کی یقین دہانی - ایکسپریس اردووزیراعظم کی پارٹی قیادت کو جلد عوام کیلیے ریلیف پیکیج لانے کی یقین دہانی ExpressNews
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں مزید بارش کی پیشگوئی کردیمحکمہ موسمیات نے بلوچستان میں مزید بارش کی پیشگوئی کردیکوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ آج بھی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی طور پر ابر آلود
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 21:53:32