مالم جبہ میگا اسکینڈل کیس کسی بھی عدالت میں زیر سماعت نہیں

پاکستان خبریں خبریں

مالم جبہ میگا اسکینڈل کیس کسی بھی عدالت میں زیر سماعت نہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

مالم جبہ میگا اسکینڈل کیس کسی بھی عدالت میں زیر سماعت نہیں تفصیلات جانئے: DailyJang

پشاور:… مالم جبہ میگاسکینڈل کیس کسی بھی عدالت میں زیر سماعت ہے اور نہ ہی کسی عدالت نے مالم جبہ کیس میں کوئی حکمامتناعی جاری کر رکھا ہے البتہ بی آر ٹی کے فلیگ شپ منصوبے میں خیبر پختونخوا حکومت کی درخواست پر سپریم کورٹ نے5 ستمبر 2018ء کو حکم امتناعی جاری کیا تھا ۔

نیب کے افسر نے نام شائع نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہمیں مالم جبہ سیکنڈل میں کوئی حکم امتناعی نہیں ملا ۔ ہم نے اس کیس میں تفتیش مکمل کرکے ریفرنس تیارکیاتھا جس کو نیب ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری کے لئے ہیڈ کوارٹر بھجوا یا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'سٹے آرڈرز کی وجہ سے مشکلات، بی آر ٹی، مالم جبہ کے ریفرنسز تیار ہیں''سٹے آرڈرز کی وجہ سے مشکلات، بی آر ٹی، مالم جبہ کے ریفرنسز تیار ہیں'
مزید پڑھ »

مالم جبہ اور بی آر ٹی پر ریفرنس تیار ہے، چیئرمین نیب کا اعلانمالم جبہ اور بی آر ٹی پر ریفرنس تیار ہے، چیئرمین نیب کا اعلان12:25 PM, 9 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس
مزید پڑھ »

بی آر ٹی پشاور اور مالم جبہ ریفرنسز تیار ہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

'بی آر ٹی، مالم جبہ سکینڈل کے ریفرنسز تیار، ہواؤں کا رخ بدلنے لگا ہے،چند ہفتے میں دیکھیں گے:جاوید اقبال'بی آر ٹی، مالم جبہ سکینڈل کے ریفرنسز تیار، ہواؤں کا رخ بدلنے لگا ہے،چند ہفتے میں دیکھیں گے:جاوید اقبال'بی آر ٹی، مالم جبہ سکینڈل کے ریفرنسز تیار، ہواؤں کا رخ بدلنے لگا ہے،چند ہفتے میں دیکھیں گے:جاوید اقبال Islamabad JavedIqbal Corruption PTIofficial pmln_org PTIofficial MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈ ل:خواجہ برادران کےجوڈیشل ریمانڈ میں23 دسمبرتک توسیعپیراگون ہاؤسنگ اسکینڈ ل:خواجہ برادران کےجوڈیشل ریمانڈ میں23 دسمبرتک توسیعپیراگون ہاؤسنگ اسکینڈ ل:خواجہ برادران کےجوڈیشل ریمانڈ میں23 دسمبرتک توسیع Read News ParagonScandal KhawajaBrothers JudicialRemand Extended pmln_org KhSaad_Rafique president_pmln PmlnMedia AccountabilityCourt Lahore
مزید پڑھ »

فن لینڈ میں پاکستان کی تاجربرادری کاخیرمقدم کیاجائے گا:سفیرفن لینڈ میں پاکستان کی تاجربرادری کاخیرمقدم کیاجائے گا:سفیرفن لینڈ میں پاکستان کی تاجربرادری کاخیرمقدم کیاجائے گا:سفیر Read News Finland Pakistan ForeignOfficePk
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:32:43