انہوں نے باہمی تجارت و سرمایہ کاری کے شعبوں میں حکمت عملی مرتب کرلی ہے
وفاقی حکومت نے غیر روایتی مارکیٹوں تک پاکستانی مصنوعات کی رسائی کے لیے مالٹا میں ضیاء نور کو پاکستان کا اعزازی سرمایہ کاری کونسلر مقرر کر دیا ہے۔
ایکسپریس سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ضیاء نور نے کہا کہ مالٹا یورپین یونین میں چھوٹا ملک ضرور ہے لیکن یہ ایک مضبوط پوزیشن کی مارکیٹ ہے جہاں مختلف وسائل اور مصنوعات کی کھپت کا انحصار خالصتاً درآمدات پر مبنی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان ایک مضبوط ایکسپورٹ پورٹ فولیو کے باوجود مالٹا کی مارکیٹ میں انتہائی کم حصہ رکھتا ہے اور پاکستان سے مالٹا کے لیے برآمدات کا حجم 3.85ملین ڈالر پر مشتمل ہے۔
ضیاء نور نے بتایا کہ فی الوقت مالٹا میں استعمال ہونے والے چاول کی ایک بڑی مقدار اٹلی سے درآمد ہو رہی ہے حالانکہ اٹلی خود یہ چاول پاکستان سمیت جنوب ایشیاء سے درآمد کرتا ہے لہٰذا مالٹا کے صارفین کو بالواسطہ طور پر پہنچنے والے پاکستانی چاول مہنگے داموں میں مل رہے ہیں۔ اگر پاکستان سے چاولوں کی براہ راست برآمدات مالٹا کی مارکیٹ میں کی جائے تو بلحاظ قیمت مالٹا کے درآمد کنندگان کو یہ چاول کم لاگت پر میسر ہو سکیں گے اور کسی یورپین ملک کے بجائے براہ راست پاکستانی ایکسپورٹرز سے چاول کے درآمدی معاہدے کر...
ضیاء نور نے بتایا کہ دونوں ممالک کے فوڈ اور آٹوموٹیو سیکٹر سے وابستہ مینوفیکچررز اس پلیٹ فارم کے ذریعے ایک دوسرے کے ملکوں میں مشترکہ سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے مواقع سے مستفید ہوسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یورپی سرمایہ کاری بینک نے پانی اور توانائی کے منصوبوں میں تعاون فراہمی کی اصولی منظوری دیدیواٹر کارپوریشن نے یورپی سرمایہ کاری بینک کو 100 ملین امریکی ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کی تجویز پیش کی ہے
مزید پڑھ »
یورپی سرمایہ کاری بینک نے کراچی واٹر کارپوریشن کو 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش کییورپی سرمایہ کاری بینک نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کو پانی اور توانائی کے منصوبوں میں 100 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے۔ یورپی بینک کا ایک اعلیٰ سطحی مشن فروری 2025 میں واٹر کارپوریشن کا دورہ کرے گا اور سرمایہ کاری کے منصوبے کا جائزہ لے گا۔ یہ منصوبہ پانی صاف کرنے کے پلانٹس کی تعمیر، قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری اور توانائی کے ضیاع کو کم کرنے پر مرکوز ہوگا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظمD-8 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ پہنچ گئےسربراہی اجلاس میں وزیراعظم نوجوانوں اور اسمال اینڈ میڈیم اینٹر پرائز میں سرمایہ کاری کی اہمیت پر گفتگو کریں گے
مزید پڑھ »
یو اے ای نے پاکستان کو دو ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کرنے کی یقین دہانی کرادی، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف اور اماراتی صدر کی رحیم یار خان میں ملاقات ہوئی جس میں سرمایہ کاری اور قرض پروگرام پر بات ہوئی
مزید پڑھ »
چینی کمپنی کا الیکٹرک وہیکلز کیلیے پاکستان میں 350 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلانپاکستان میں 3 ہزارسے زائد الیکٹرک وہیکل (ای وی) چارجنگ اسٹیشنز نصب کیے جائیں گے
مزید پڑھ »
ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن میں تاخیر، 5 سے 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری بے سوداسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (SIFC) نے براؤن فیلڈ ریفائنری کی تکمیل میں تاخیر پر مایوسی کا اظہار کیا ہے جس کی وجہ سے 5 سے 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے مقامی ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن اب تک شروع نہیں ہو سکی ہے۔ یہ تاخیر بنیادی طور پر پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ کے مسئلے کے حل میں ناکامی کی وجہ سے ہے، جو کہ مالی سال 2024-25 کے ف inancs بل میں شامل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »