یورپی سرمایہ کاری بینک نے پانی اور توانائی کے منصوبوں میں تعاون فراہمی کی اصولی منظوری دیدی

پاکستان خبریں خبریں

یورپی سرمایہ کاری بینک نے پانی اور توانائی کے منصوبوں میں تعاون فراہمی کی اصولی منظوری دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

واٹر کارپوریشن نے یورپی سرمایہ کاری بینک کو 100 ملین امریکی ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کی تجویز پیش کی ہے

یورپی سرمایہ کاری بینک کی جانب سے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے لیے پانی اور توانائی کے منصوبوں میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی جس کے تحت یورپی سرمایہ کاری بینک نے واٹر کارپوریشن میں دیگر بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی طرح مالی تعاون فراہم کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔

اس کے علاوہ مشن نے قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری اور توانائی کے ضیاع کو کم کرنے کے حوالے سے اپنی گہری دلچسپی ظاہر کی ہے توقع ہے کہ واٹر کارپوریشن کو پانی کے ضیاع کو کم کرنے اور فیلڈ اسٹاف کی تربیت کے لیے تکنیکی معاونت بھی فراہم کی جائے گی۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ یورپی سرمایہ کاری بینک دنیا کے مختلف ممالک میں اب تک 94 ارب یورو سے زائد کی سرمایہ کاری کر چکا ہے لیکن پاکستان کی کسی بھی واٹر یوٹیلیٹی کے لیے یہ پہلا موقع ہوگا اس سرمایہ کاری سے واٹر کارپوریشن کے توانائی کے منصوبوں میں کافی بہتری آئے گی واٹر کارپوریشن اپنی توانائی کی ضروریات پورا کر سکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی سرمایہ کاری بینک نے کراچی واٹر کارپوریشن کو 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش کییورپی سرمایہ کاری بینک نے کراچی واٹر کارپوریشن کو 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش کییورپی سرمایہ کاری بینک نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کو پانی اور توانائی کے منصوبوں میں 100 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے۔ یورپی بینک کا ایک اعلیٰ سطحی مشن فروری 2025 میں واٹر کارپوریشن کا دورہ کرے گا اور سرمایہ کاری کے منصوبے کا جائزہ لے گا۔ یہ منصوبہ پانی صاف کرنے کے پلانٹس کی تعمیر، قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری اور توانائی کے ضیاع کو کم کرنے پر مرکوز ہوگا۔
مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلاتمشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلاتاجلاس میں آذربائیجان کے حالیہ دورے کی روشنی میں سرمایہ کاری کے امور کا جائزہ لیا گیا، وفاقی وزارت نجکاری اور سرمایہ کاری
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعزاز میں بیجنگ میں خصوصی ظہرانہوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعزاز میں بیجنگ میں خصوصی ظہرانہکیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی نائب منسٹر سے ملاقات میں مریم نواز نے چینی سرمایہ کاری کے لیے بھرپور تعاون کی پیشکش کی
مزید پڑھ »

ملک سے ہجرت میں بے لگام اضافہ ہوا ہے، 2 سال میں 18 لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے: مزمل اسلم کا دعویٰملک سے ہجرت میں بے لگام اضافہ ہوا ہے، 2 سال میں 18 لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے: مزمل اسلم کا دعویٰاسٹاک مارکیٹ سےبیرونی سرمایہ کاری کی تیزی سے واپسی جاری ہے اور ملک میں بیرون سرمایہ کاری تاریخ کی کم ترین سطح پرآچکی ہے: مشیر خزانہ کے پی
مزید پڑھ »

چینی سرمایہ کاروں کی سندھ میں توانائی کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دل چسپیچینی سرمایہ کاروں کی سندھ میں توانائی کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دل چسپیصوبائی وزیر توانائی ترقیات و مںصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ سے چینی سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی
مزید پڑھ »

نومبر میں 1.27 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کارینومبر میں 1.27 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاریاسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق 5 ماہ میں 1.27 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 03:07:32