مالی مشکلات کے شکار فن کاروں کے لیے خوش خبری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مستحق فن کاروں کے لیے مالی امداد کے پیکج کی منظوری دے دی ہے۔
صوبائی محکمہ اطلاعات و ثقافت نے مستحق فن کاروں کے لیے مالی امداد کا پیکج تیار کر لیا، جس کے تحت مستحق فن کاروں کو 15 سے 20 ہزار روپے تک مالی امداد دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت 3 ہزار فن کاروں کی مالی معاونت کرے گی، لاک ڈاؤن کے باعث فن کاروں کو بھی مالی مشکلات کا سامنا ہے، تحریک انصاف کی حکومت کو ان کی مشکلات کا پورا احساس ہے۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مستحق فن کاروں کی انتہائی شفاف طریقے سے معاونت کی جائے گی، مالی مشکلات میں گھرے فن کاروں کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، درجہ بندی کر کے انھیں جلد سے جلد امدادی رقم فراہم کی جائے...
وزیر اعلیٰ پنجاب کا مؤقف تھا کہ پیکج کے تحت یہ مالی امداد کوئی احسان نہیں بلکہ فن کاروں کا حق ہے جو ان کو فراہم کیا جا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی سی بی کا مالی مشکلات کے شکار کھلاڑیوں، اسٹاف کی مدد کا اعلان - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی شکار خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش، ایک چل بسا -ٹنڈوالہیار: صوبہ سندھ کے شہر ٹنڈوالہیار میں کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی جس میں سے ایک نومولود اسپتال میں ہی دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سےتعلق رکھنےوالی خاتون نے نجی اسپتال میں جڑواں بچوں کو جنم دیا، خاتون کا ڈیلیوری سےپہلےکراچی میں کورونا ٹیسٹ ہوا تھا …
مزید پڑھ »
پی آئی اے کے پائلٹ سمیت مزید 4 فضائی میزبان کورونا کا شکار -کراچی: پی آئی اے کے مزید 4 پائلٹ اور فضائی میزبان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی آسٹریلیا سے لاہور جانے والی پرواز پر تعینات پائلٹ اور 3 فضائی میزبان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ قومی ایئرلائن کے چاروں ملاًزمین کے واپسی پر ٹیسٹ لیے گئے جن کی …
مزید پڑھ »
ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ، وفاق اور سندھ تنازع کا شکار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید تنزلی کا شکار - ایکسپریس اردوانٹربینک میں ڈالر 26 پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے کم ہوئی
مزید پڑھ »