اکتوبر 2023 کے مقابلے رواں اکتوبر 24 فیصد اضافی ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں: اسٹیٹ بینک
/ فائل فوٹومرکزی بینک کے مطابق ستمبر کے مقابلے اکتوبرمیں ترسیلات 7 فیصد زائد ہیں اور اکتوبر میں ورکرز ترسیلات 3.05 ارب ڈالر رہیں جب کہ اکتوبر 2023 کے مقابلے رواں اکتوبر 24 فیصد اضافی ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 2.92 ارب ڈالر بھیجے اور سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے اکتوبر میں 76.67 کروڑ ڈالر بھیجے۔ عرب امارات سے 4 ماہ میں 2.33 ارب ڈالر کی ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں اور اکتوبر میں عرب امارات سے 62 کروڑ ڈالر کی ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں۔
اسٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں 11.84 ارب ڈالر بھیجے، رواں مالی سال کے 4 ماہ میں اوسط 2.96 ارب ڈالر کی ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں، مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں 35 فیصد زائد ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے سابق وزیر دفاع اور فوجی اہلکاروں کی حساس ویڈوز جمع کرنے کا انکشافاپنی عمر میں اضافے کی رفتار کو دیگر کے مقابلے میں 34 فیصد سست کرنے والی خاتون کا راز جانیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کمی آگئیرواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں 5.19 فیصد کمی آئی
مزید پڑھ »
مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں درآمدات کے مقابلے میں برآمدات میں اضافہستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں تجارتی خسارہ بھی کم ہو کر 1.5 ارب ڈالر رہا، وفاقی ادارہ شماریات
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے پہلے چار ماہ میں 14.8 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کر لیےگزشتہ مالی سال کے پہلے چار ماہ کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ ہیں
مزید پڑھ »
رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈمالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 10 ارب 88 کروڑ ڈالر کے ساتھ برآمدات میں 13.45 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف پیکج کے بعد پاکستان کو دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموارپاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 4 سالوں کے دوران بجٹ سپورٹ کی مد میں دو ارب 75 کروڑ ڈالرز ملنے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر ایلون مسک کی دولت میں کھربوں روپے کا اضافہڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 26.5 ارب ڈالرز (73 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »