مانچسٹر ٹیسٹ، انگلش ٹیم کا بھرپور کم بیک، پاکستان مشکلات کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

مانچسٹر ٹیسٹ، انگلش ٹیم کا بھرپور کم بیک، پاکستان مشکلات کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

مانچسٹر ٹیسٹ، انگلش ٹیم کا بھرپور کم بیک، پاکستان مشکلات کا شکار ARYNewsUrdu ENGvsPAK

اولڈ‌ ٹری فورڈ: انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز بھرپور کم بیک کیا جس کی وجہ سے قومی ٹیم مشکلات کا شکار رہی، پاکستان نے کھیل کے اختتام تک 8 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز اسکور کیے۔

قومی ٹیم دوسری اننگز میں اچھا آغاز نہیں کرسکی اور کوئی بھی بلے باز زیادہ دیر تک وکٹ پر نہ ٹک سکا۔ تیسرے روز کھیل کے اختتام پر یاسر شاہ 12 اور محمد عباس بغیر کوئی رن بنائے وکٹ پر موجود تھے۔ شان مسعود بغیر کوئی رن بنائے 6 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہوئے، دوسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی عابد علی نے جنہوں نے 20 رنز اسکور کیے، کپتان اظہر علی 18 اور بابر اعظم پانچ رن بنا کر پویلین روانہ ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان کا پلڑا بھاری، تیسرے روز کا کھیل جاری - ایکسپریس اردومانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان کا پلڑا بھاری، تیسرے روز کا کھیل جاری - ایکسپریس اردوپاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں شان مسعود کے 156 رنز کی بدولت 326 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی تھی
مزید پڑھ »

مانچسٹر ٹیسٹ؛ دوسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان کی پوزیشن مضبوط - Sports - Aaj.tvمانچسٹر ٹیسٹ؛ دوسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان کی پوزیشن مضبوط - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

امریکی وزیر صحت کا تائیوان کے دورے کا اعلان چین کا اظہار ناراضگیامریکی وزیر صحت کا تائیوان کے دورے کا اعلان چین کا اظہار ناراضگیامریکی وزیر صحت کا تائیوان کے دورے کا اعلان، چین کا اظہار ناراضگی AlexAzar US SecretaryOfHealth Taiwan China Displeasure ChinaDaily StateDept SecAzar
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھنے کا عزموزیراعلیٰ پنجاب کا تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھنے کا عزم
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھنے کا عزموزیراعلیٰ پنجاب کا تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھنے کا عزم
مزید پڑھ »

انگلش ٹیم مشکلات کا شکار، 92 رنز پر چار کھلاڑی آؤٹانگلش ٹیم مشکلات کا شکار، 92 رنز پر چار کھلاڑی آؤٹانگلش ٹیم مشکلات کا شکار، 92 رنز پر چار کھلاڑی آؤٹ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 11:33:46