مزید پڑھئے:
شان مسعود کو اسٹورٹ براڈ نے دوسرے اوور کی آخری گیند پر بٹلر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا، فوٹو : کرک انفومانچسٹر ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ناکام ہوگئی اور 8 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے، پاکستان صرف 137 رنز اسکور کرسکاپاکستان کے خلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں واقع اولڈ ٹریفورڈ میں جاری ہے جہاں آج تیسرے دن کا کھیل ہوا۔ انگلینڈ کی پوری ٹیم کو 219 رنز پر ڈھیر کرکے 107 رنز کی برتری حاصل کرنے والی پاکستان کی ٹیم دوسری اننگ کے آغاز میں ہی اس وقت ڈگمگا گئی جب پہلی...
ان کے بعد نوجوان اوپننگ بلے باز عابد علی نے محتاط اننگ کھیلنے کی کوشش کی تاہم ڈوم بیس کی ایک گیند پر جارحانہ اسٹروک کھیلنے کی کوشش میں 20 رنز پر اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ، انگلینڈ کی ٹیم219 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو107 رنز کی برتریمانچسٹر: (ویب ڈیسک) پاکستانی باؤلرز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی دھاک بیٹھا دی۔ یاسر شاہ کی گھومتی گیندوں نے جوئے روٹ الیون کو گھما کر رکھ دیا۔ پوری ٹیم 219 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ گرین شرٹس کو 107 رنز کی برتری مل گئی ہے۔
مزید پڑھ »
'پاکستان چین تعلقات میں مزید مضبوطی ،ایم ایل ون پاکستان میں سفری انقلاب لائے گا'اسلام آباد : چینی سفیر نے وزیرریلوے شیخ رشید کوایم ایل ون منصوبے کی ایکنک سے منظوری پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا ایم ایل ون پاکستان میں سفری انقلاب لائے گا
مزید پڑھ »
پاکستان کی بھارت کو کلبھوشن یادیو کیس میں وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکش
مزید پڑھ »
پاکستان کی بھارت کو کلبھوشن یادیو کیس میں وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکش
مزید پڑھ »
بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر پاکستان کی پرزور مذمتبھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمت Pakistan Strongly Condemns Ram Temple Construction Place Historic BabriMasjid ForeignOfficePk MoIB_Official UN pid_gov
مزید پڑھ »
بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمتبھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمت Read News Pakistan Strongly Condemns Ram Temple Construction Place Historic BabriMasjid ForeignOfficePk MoIB_Official UN pid_gov
مزید پڑھ »