متاثرین کو سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر امداد دی جارہی ہے: شاہ محمود قریشی ARYNewsUrdu
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ متاثرین کو سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر امداد دی جارہی ہے، ملتان امدادی رقم کی تقسیم سے متعلق پورے پنجاب میں ٹاپ پر ہے۔
وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ متاثرین کے لیے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام بڑا پیکج ہے، 1 کروڑ 25 لاکھ خاندانوں میں 144 ارب روپے تقسیم کیے جا رہے ہیں، متاثرین کو سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر امداد دی جارہی ہے۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ملتان میں قائم قرنطینہ بھی پاکستان کا سب سے بڑا مرکز تھا، ملتان قرنطینہ میں چاروں صوبوں کے افراد کی میزبانی کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں کیسز کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوزکرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں کیسز کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوز CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronaVirusInAmerica CoronaCases StateDept State_SCA WHO
مزید پڑھ »
دنیا میں کرونا متاثرین کی تعداد 22 لاکھ سے تجاوز کرگئیکراچی : کرونا وائرس کی ہلاکت خیز وبا دنیا بھر میں یڑھ لاکھ سے زائد انسانوں کی زندگیاں نگل گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 22 لاکھ کا ہندسہ عبور کرگئی۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 7500 سے متجاوز، اموات 143 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 7700 سے متجاوز، اموات 148 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ڈاکٹر جمیل جالبی کو ہم سے بچھڑے ایک برس بیت گیا -پاکستان کی نام ور علمی اور ادبی شخصیت ڈاکٹر جمیل جالبی ایک سال پہلے آج ہی کے روز اس دنیا کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ گئے تھے۔ آج ان کی پہلی برسی ہے۔ 18 اپریل 2019 کو انتقال کر جانے والے ڈاکٹر جمیل جالبی کی اردو زبان اور ادب کے لیے خدمات اور تحقیقی کاوشیں …
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کو اسٹیٹ بینک کے ریلیف اقدامات سے آگاہ کیا گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »