دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 22 لاکھ سے تجاوز کرگئی ARYNewsUrdu COVID19
چین سے پھیلنے والے والے جان لیوا وائرس کرونا کی وبا نے ساری دنیا میں اپنا قہر ڈھا رہی ہے لیکن سب سے زیادہ متاثر امریکا اور یورپ ہورہے ہیں جہاں کرونا کے خوف سے رشتہ داروں نے اپنے پیاروں کی لاشیں وصول کرنے سے انکار کردیا ہے۔
امریکا کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں سر فہرست ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد خوفناک حد تک بڑھ چکی اور امریکا میں اموات 37 ہزار سے بڑھ چکی ہیں جبکہ مریضوں کی تعداد بھی 6 لاکھ 12 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ اٹلی میں جان لیوا وبا نے مزید 575 انسانوں کو لقمہ اجل بنا دیا جس کے باعث ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 22 ہزار 745تک پہنچ گئی ہے جبکہ 1 لاکھ 72 ہزار سے زائد لوگوں کو متاثر ہوچکے ہیں۔
ایرانی ڈاکٹروں اور حکام نے وائرس کے پھیلاؤ پر تقریباً قابو پالیا ہے جس کے باعث وہاں ہلاکتوں کی شرح میں کمی آئی ہیں۔ اس کے باوجود وائرس نے 4958 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 20 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں ایک لاکھ 44 ہزار سے تجاوزکون سے ملک میں کتنی ہلاکتیں اور نئے کیسز رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا کے مریض 21 لاکھ 46 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 21 لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کر گئی، برطانیہ ایک لاکھ سے زائد کورونا مریضوں والا چھٹا ملک بن گیا
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 46 ہزار سے زائد افراد ہلاک - ایکسپریس اردوکورونا وائرس نے سب سے زیادہ امریکا کو متاثر کیا ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار 641 تک پہنچ گئی ہے
مزید پڑھ »
سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ 1 لاکھ 1 ہزار کا ہوگیاسونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ جاری۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »
وزیر اعظم تیسری دنیا کے پہلے رہنما ہیں جنھوں نے دنیا سے اپیل کی: فواد چوہدریوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان تیسری دنیا کے پہلے رہنما تھے جنھوں نے دنیا سے ترقی پذیر ممالک کی مدد کی اپیل کی۔
مزید پڑھ »