وزیر اعظم تیسری دنیا کے پہلے رہنما ہیں جنھوں نے دنیا سے اپیل کی: فواد چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم تیسری دنیا کے پہلے رہنما ہیں جنھوں نے دنیا سے اپیل کی: فواد چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

عمران خان ترقی پذیر ممالک کے لیے دنیا سے اپیل کرنے والے پہلے رہنما ہیں: فواد چوہدری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu FawadChaudhry PMImranKhan

اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر نے آج اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پیغام میں کہا کہ عمران خان تیسری دینا کے پہلے رہنما تھے جنھوں نے امیر ملکوں کو کہا کہ ترقی پذیر ملکوں کی سب سے زیادہ مدد یہ ہوگی کہ آپ ان کے قرضوں کی ادائیگی میں آسانیاں پیدا کریں۔

انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان نے ترقی یافتہ دنیا کے سامنے سب سے پہلے یہ مؤقف پیش کیا کہ کرونا کی عالمگیر وبا کے دوران اپنی معیشتوں کے لیے جدوجہد کرنے والے ممالک کے قرضوں میں آسانیاں پیدا کرنی چاہیئں، ترقی پذیر ممالک کے قرضوں میں آسانیاں ہی ان کی مدد ہوگی۔فواد چوہدری نے ٹویٹ میں لکھا کہ عمران خان کی اس اپیل پر جی 20 ممالک کا ردعمل انتہائی حوصلہ افزا ہے، ادائیگی کی قسطوں میں ایک سال کی چھوٹ بڑا ریلیف...

خیال رہے کہ ترقی یافتہ ممالک کے گروہ جی ٹوینٹی نے پاکستان سمیت 76 ممالک پر واجب الادا قرضے مؤخر کرنے کی منظوری دے دی ہے، ان ممالک پر رواں سال یکم مئی سے 31 دسمبر تک واجب الادا قرضے مؤخر کیے گئے ہیں، یہ ادائیگیاں اب جون 2022 سے 2024 کے درمیان کرنا ہوں گی۔ قرضوں کی ادائیگی کو مؤخر کرنے کا مقصد ترقی پذیر ممالک کی کرونا کی وبا سے پیدا ہونے والے صحت اور معاشی بحرانوں سے نمٹنے میں مدد کرنا ہے، یہ سہولت ان ممالک کو ملے گی جو عالمی بینک کی انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ ایسوسی ایشن کے تحت قرضوں میں ریلیف کے اہل ہیں، ان میں پاکستان بھی شامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نے ظفر مرزا کی سرزنش کردی، وجہ کیا بنی؟ بڑا دعویٰوزیر اعظم نے ظفر مرزا کی سرزنش کردی، وجہ کیا بنی؟ بڑا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان  نے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی سرزنش کی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی وزیر اعظم عمران خان کے قرضے معافی کے مطالبے کی حمایتاقوام متحدہ کی وزیر اعظم عمران خان کے قرضے معافی کے مطالبے کی حمایتنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ نے وزیر اعظم عمران خان کی قرضوں سے ریلیف کےلئے مطالبے کی حمایت کردی، انتونیوگوتریس کہتے ہیں کہ اس طرح کے اقدام
مزید پڑھ »

کروناوائرس:ٹرمپ نے دنیا میں تمام ہلاکتوں کا ذمہ دار عالمی ادارہ صحت کو قرار دیدیاکروناوائرس:ٹرمپ نے دنیا میں تمام ہلاکتوں کا ذمہ دار عالمی ادارہ صحت کو قرار دیدیاکروناوائرس:ٹرمپ نے دنیا میں تمام ہلاکتوں کا ذمہ دار عالمی ادارہ صحت کو قرار دیدیا CoronaVirusUpdate CoronavirusOutbreak Trump America WorldHealthOrganization WHO POTUS realDonaldTrump
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث دنیا کی سب سے بڑی سائیکل ریس ملتویکورونا وائرس کے باعث دنیا کی سب سے بڑی سائیکل ریس ملتویکورونا وائرس کے باعث دنیا کی سب سے بڑی سائیکل ریس ملتوی تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1لاکھ 29ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1لاکھ 29ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1لاکھ 29ہزار سے تجاوز کرگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 20:54:16