دنیا بھر میں کورونا کے مریض 21 لاکھ 46 ہزار سے متجاوز

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں کورونا کے مریض 21 لاکھ 46 ہزار سے متجاوز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں کورونا کے مریض 21 لاکھ 46 ہزار سے متجاوز تفصیلات جانئے: DailyJang StandTogether SamnaCorona

خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ میں آج 4 ہزار 617 مریض سامنے آئے جبکہ مزید 861 کا انتقال ہو گیا، اسپین میں بھی مزید 318 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ بیلجیئم میں بھی 417 افراد جان سے گئے۔

نیدرلینڈز میں 181 افراد چل بسے، چین کے بعد جنوبی کوریا، آسٹریا، آسٹریلیا اور سوئٹزرلینڈ بھی کورونا وائرس پر تیزی سے قابو پانے لگا۔ امریکا 33 لاکھ 45 ہزار ٹیسٹ کے ساتھ ٹیسٹنگ میں سب سے آگے، جرمنی 17 لاکھ اور روس 16 لاکھ افراد کے ٹیسٹ کرا کے کورونا کے خلاف جنگ میں بھرپور طریقے سے شریک ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر برائے یورپ ہانس کلوگ کا کہنا ہے کہ یورپ مستقل کورونا طوفان کے نشانے پر ہے، دنیا بھر میں کورونا کیسز کی نصف تعداد یورپی ممالک میں ہے، کورونا کے خلاف اقدامات میں کمی نہ کرنا ابھی وقت کی اہم ضرورت ہے۔

ڈبلیو ایچ او کاکہنا تھا کہ یہ وقت مل کر کام کرنے کا ہے ،تمام ممالک اس وبا کے خلاف مل کر کام کریں، دنیا بھر میں کورونا سے ہونے والی اموات میں سے 65 فیصد ہلاکتیں یورپی ممالک میں ہوئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردودنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث پوری دنیا میں اب تک ایک لاکھ 26 ہزار 782 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں ایک لاکھ 44 ہزار سے تجاوزکورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں ایک لاکھ 44 ہزار سے تجاوزکون سے ملک میں کتنی ہلاکتیں اور نئے کیسز رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1لاکھ 29ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1لاکھ 29ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1لاکھ 29ہزار سے تجاوز کرگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کوروناوائرس سے دنیا بھرمیں ایک لاکھ 34 ہزار 600 سے زائد ہلاکتیںکوروناوائرس سے دنیا بھرمیں ایک لاکھ 34 ہزار 600 سے زائد ہلاکتیںکورونا سے کس ملک میں کتنی ہلاکتیں اور کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »

نیویار ک ،پیر س ،میڈرڈ،تہران: دنیا بھر میں قاتل کورونا نے 20 لاکھ سے زائد انسانوں کو لپیٹ میں لے لیا،ایک لاکھ 26 ہزار سے زائدہلاکتیںنیویار ک ،پیر س ،میڈرڈ،تہران: دنیا بھر میں قاتل کورونا نے 20 لاکھ سے زائد انسانوں کو لپیٹ میں لے لیا،ایک لاکھ 26 ہزار سے زائدہلاکتیںنیویار ک ،پیر س ،میڈرڈ،تہران: دنیا بھر میں قاتل کورونا نے 20 لاکھ سے زائد انسانوں کو لپیٹ میں لے لیا،ایک لاکھ 26 ہزار سے زائدہلاکتیں Read New CronaVirus COVID19
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا سے مزید 2482 افراد ہلاک، 6 لاکھ 44 ہزار وائرس کا شکارامریکا میں کورونا سے مزید 2482 افراد ہلاک، 6 لاکھ 44 ہزار وائرس کا شکار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 21:36:04