کون سے ملک میں کتنی ہلاکتیں اور نئے کیسز رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
کورونا وائرس کے دنیا بھر میں وار جاری ہیں،ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 44ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ 21لاکھ 46ہزار سے زائد افراد مہلک وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں۔
کورونا وائرس نے امریکا میں آج مزید1343افراد جان لے لی، جس کے بعد امریکا میں اب تک 33ہزار 931افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔اسپین میں مزید 318 ہلاکتوں کے بعد تعداد19ہزار 130جبکہ فرانس میں 753افراد جان سے چلے گئے ،اموات کی تعداد 17ہزار 167ہوگئی۔ اسی طرح برطانیہ میں بھی 861افراد کورونا کے باعث موت کے منہ میں چلے گئے،برطانیہ میں اب تک 13ہزار 729افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: حفاظتی اقدامات نہ ہونے سے ہزاروں دوا فروش خطرے سے دوچار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا وائرس سے مزید 17 اموات، متاثرین 7000 سے متجاوز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث پوری دنیا میں اب تک ایک لاکھ 26 ہزار 782 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے باعث دنیا کی سب سے بڑی سائیکل ریس ملتویکورونا وائرس کے باعث دنیا کی سب سے بڑی سائیکل ریس ملتوی تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1لاکھ 29ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1لاکھ 29ہزار سے تجاوز کرگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کیا کراچی میں پراسرار اموات کورونا وائرس کی وجہ سے ہیں؟ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »