دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ہفتے کے روز کورونا وائرس ٹیسٹ کرنے کی پہلی مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس میں ایسے طریقے سے لوگوں کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں
کہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق اس مہم میں سفر کرتے ہوئے لوگوں کو روک کر سڑکوں پر ہی ان کے نمونے لیے جا رہے ہیں اور ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ شہریوں کو اس کے لیے کسی مخصوص ہسپتال جانے کی ضرورت نہیں۔ اس مقصد کے لیے ایک ’ڈرائیو تھرو ٹیسٹنگ فیسیلٹی‘ تیار کی گئی ہے۔
یہ فیسیلٹی مشترکہ طور پر ڈیپارٹمنٹ آف ہیلتھ ابوظہبی اور دی ابوظہبی ہیلتھ سروسز کمپنی نے قائم کی ہے جو روزانہ 600لوگوں کے ٹیسٹ کر سکتی ہے۔ ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زید نے اس ٹیسٹنگ یونٹ کا افتتاح کیا اور اس کے ذریعے اپنا ٹیسٹ بھی کروایا۔یہ یونٹ شاہراہ پر قائم کیا گیا ہے جہاں سے گزرتے ہوئے مسافر اپنا ٹیسٹ کروا سکیں گے۔ ڈیپارٹمنٹ آف ہیلتھ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اس یونٹ سے اماراتی شہری اور غیرملکی سب لوگ ٹیسٹ کروا سکتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گجرات میں 6 ماہ کی بچی میں کرونا کی تصدیقگجرات میں 6 ماہ کی بچی میں کرونا کی تصدیق CoronaInPakistan SamaaTV
مزید پڑھ »
مارکیٹس میں کروناکی غیرتصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس کی موجودگی کا انکشافوزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ بیمار کو صحت مند ظاہر کردے گا تو مطلب جانوں کو خطرے میں ڈالنا ہے۔ SamaaTV CoronaInPakistan
مزید پڑھ »
کوروناوائرس: پاکستان میں بھی ٹرین کی کوچز آئسولیشن وارڈ میں تبدیل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حیدر آباد میں تبلیغی جماعت کے 36 ارکان میں کورونا کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »