متنازع شہریت ترمیمی بل کی منظوری,بنگلہ دیشی وزراءکا دورہ بھارت منسوخ India CitizenshipAmendmentBill CitizenshipBill Bangladesh PMOIndia
نے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا۔بھارت کی لوک سبھا اور راجیا سبھا نے متنازع شہریت ترمیمی بل منظور کر لیا تھا جس کے بعد سے ملک بھر میں خصوصاً ریاست آسام میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور پولیس نے کرفیو نافذ کر کے مظاہرین کو گرفتار کرنا شروع کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن نے کہا کہ مقامی سطح پر مجھ سے دورہ منسوخ کرنے کے مطالبات زور پکڑتے جا رہے تھے جس کے سبب مجھے دورہ ملتوی کرنا پڑا۔انہوں نے بتایا کہ مجھے نئی دہلی میں بدی جیبی بدوش اور بجوئے دیبوش کے دن کے...
کردی گئی ہے جہاں اے کے مومن کو 12سے 14دسمبر سے بھارت کا دورہ کر کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کے ساتھ ساتھ بحیرہ ہند مذاکرات میں بھی شرکت کرنی تھی۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمیں معلوم ہے کہ دورہ منسوخ ہو چکا ہے لیکن ہمارے بنگلہ دیش سے مضبوط تعلقات ہیں اور اس دورے کی منسوخی سے ان تعلقات پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔اس خبر کے آنے کے چند گھنٹے بعد بنگلہ دیشی وزیر داخلہ اسد الزمان خان نے بھی اپنا دورہ بھارت منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔اسد الزمان کو بھارتی ریاست...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہریت کا متنازع ترمیمی بِل انڈین سپریم کورٹ میں چیلنجسیاسی جماعت انڈین یونین مسلم لیگ نے غیرمسلم غیرقانونی تارکینِ وطن کو انڈیا کی شہریت دینے کے اس بل کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے اور درخواست کی ہے کہ اسے غیرقانونی قرار دیا جائے۔ CABBill2019 CitizenshipAmendmentBill2019 تفصیلات:
مزید پڑھ »
شہریت ترمیمی بل، بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنجشہریت ترمیمی بل، بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج IndianCitizenshipBill SupremeCourt Challenged India
مزید پڑھ »
شہریت کا متنازع بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنجشہریت کا متنازع بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ متنازع بل انڈین یونین مسلم لیگ پارٹی نے چیلنج کیا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت: متنازع شہریت بل کےخلاف احتجاج، کرفیو نافذ، درجنوں گرفتار - World - Dawn News
مزید پڑھ »