مجھے پھول نہیں، مالی مدد چاہیے، شوکت علی

پاکستان خبریں خبریں

مجھے پھول نہیں، مالی مدد چاہیے، شوکت علی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

میرے پاس اتنی آمدنی نہیں ہے کہ میں اپنا علاج کرواسکوں، میں چاہتا ہوں کہ حکومت میری مالی مدد کرے، شوکت علی تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور کے سروسز اسپتال میں زیرِ علاج پاکستان کے معروف لوک گلوکار شوکت علی کا کہنا ہے کہ اُن کو پھولوں کی نہیں بلکہ اپنے علاج کے لیے مالی مدد کی ضرورت ہے، شوکت علی نے کہا کہ پنجاب کے وزراء میری عیادت کے لیے آئے اور میرے لیے پھول لے کر آئے لیکن مجھے پھولوں کی ضرورت نہیں ہے۔شوکت علی نے کہا کہ پاکستان کے لیے میری خدمات آپ سب کے سامنےہیں، میرے پاس اتنی آمدنی نہیں ہے کہ میں اپنا علاج کرواسکوں، میں چاہتا ہوں کہ حکومت میری مالی مدد کرے ، اُنہوں نے کہا کہ کسی فنکار کا اِس طرح دُنیا سے رخصت ہونا اُس...

گلوکار کے بیٹے عمران شوکت علی نے کہا کہ میرے والد صاحب نے لوک گائیکی کی دُنیا میں پاکستان کے لیے ایک اہم کردار ادا کیا ہے، میرے والد نے اپنی ساری ز ندگی اپنے ملک کے لیے وقف کی ہے، میرے والد نے جو 1965 اور 1971 کی جنگوں کے دوران گانے گائے تھے حکومت اُس کو کیسے نظر انداز کر سکتی ہے؟ اُنہوں نے کہ اِس سے تو یہ واضح ہوتا ہے کہ حکومت کو میرے والد کی بیماری سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے، میرے اور میرے اہلِ خانہ کے پاس اتنے مالی وسائل نہیں ہیں کہ ہم اپنے والد کا علاج کرواسکیں، ہماری ساری اُمیدیں حکومت سے ہیں۔واضح رہے کہ شوکت علی کا نام پاکستانی میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکاروں میں سے ایک ہے جن کو پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا، شوکت علی نے 1965 اور 1971 کی جنگوں کے دوران جو گانے گائے تھے، ان میں ’ساتھیوں مجاہدوں جاگ اُٹھا ہےسارا وطن‘، ’میرا پُوتتر پاکستان دا‘ اور’ اپنا قائد ایک...

گلوکار شوکت علی گزشتہ کچھ عرصے سے بیمار ہیں اور کچھ دِن سے لاہور کے سروسز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، ڈاکٹر کے مطابق اُن کو دِل، گُردوں اور معدے کا مرض لاحق ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹماٹر مہنگے ہیں تو دہی استعمال کریں، شوکت یوسفزئی کا عوام کو مشورہ - ایکسپریس اردوٹماٹر مہنگے ہیں تو دہی استعمال کریں، شوکت یوسفزئی کا عوام کو مشورہ - ایکسپریس اردوعوام ٹماٹر سے جان چھڑالیں قیمتیں خود ہی معمول پر آجائیں گی، شوکت یوسف زئی
مزید پڑھ »

علی ظفر نے اپنی شادی پر رکھی جانے والی شرط سے پردہ اٹھا دیا - ایکسپریس اردوعلی ظفر نے اپنی شادی پر رکھی جانے والی شرط سے پردہ اٹھا دیا - ایکسپریس اردوزندگی اسلام کے اصولوں کے مطابق گزارنی چاہئے اور اسلام سادگی کا درس دیتا ہے ہمیں اسی بات کو ترجیح دینی چاہئے،علی ظفر
مزید پڑھ »

نصرت فتح کے گیت گانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، راحت فتح علی خاننصرت فتح کے گیت گانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، راحت فتح علی خاننصرت فتح کے گیت گانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، راحت فتح علی خان ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل علی بنگش نے اپنے نام کرلیاگالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل علی بنگش نے اپنے نام کرلیاعلی بنگش نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایمچیور گالف چمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا، جبکہ 204 کے
مزید پڑھ »

گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل علی بنگش نے اپنے نام کرلیاگالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل علی بنگش نے اپنے نام کرلیااسلام آباد: گارڈن سٹی گالف کلب کے علی بنگش نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایمچیور گالف چمپئن شپ جیت لی۔
مزید پڑھ »

جعلی اکاﺅنٹس کیس،سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ 4 دسمبر کو نیب راولپنڈی میں طلبجعلی اکاﺅنٹس کیس،سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ 4 دسمبر کو نیب راولپنڈی میں طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے جعلی بینک اکاﺅنٹس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:23