مجھے پریشر میں بولنگ کرنا پسند ہے، حارث رؤف

پاکستان خبریں خبریں

مجھے پریشر میں بولنگ کرنا پسند ہے، حارث رؤف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

حارث رؤف کا ماضی کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں وہ ڈیتھ اوورز میں بولنگ کرنے سے متعلق گفتگو کررہے ہیں

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر ۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 11ویں میچ میں سپر اوور میں امریکا نے پاکستان کو 5 رنز سے شکست دی۔ 19 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 13 رنز بناسکی جبکہ سپر اوور سے قبل حارث رؤف آخری اوور میں 15 رنز کا دفاع نہیں کرسکے۔قومی ٹیم کی عبرتناک شکست پر سابق کرکٹرز اور شائقین کرکٹ کی جانب سے کڑی تنقید کی جارہی ہے اور صارفین دلچسپ میمز بنا کر بھی اپنی بھڑاس نکال رہے ہیں۔

تاہم ایسے میں سوشل میڈیا پر حارث رؤف کا انٹرویو وائرل ہوگیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ مجھے پریشر میں بولنگ کرنا پسند ہے۔ میزبان نے پوچھا کہ فائنل اوورز میں بولنگ کرنا آپ کی اسپیشلٹی ہے، شروع میں آپ کی بولنگ اچھی نہیں ہوتی لیکن آخری اوورز میں آپ اچھی بولنگ کرتے ہیں، یہ فیز کتنا مشکل ہے؟۔ حارث رؤف نے کہا کہ ڈیتھ اوورز میں بولنگ کرنا سب سے مشکل ہوتا ہے کیونکہ آپ کو ہر بال بچانی ہوتی ہے بیٹرز اس وقت ہٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اس دوران جتنا اسکلز پر یقین ہوگا تو اچھے طریقے سے بلے باز کو پڑھ سکیں گے، مجھے ویسے بھی پریشر میں بولنگ کرنا پسند ہے۔انہوں نے کہا کہ میں ٹیپ بال کرکٹ کھیلتا تھا تو اس میں بھی یہی ہوتا تھا کہ آپ کو بال صرف بچانی ہے، ڈیتھ بولنگ بھی گیند بچانے والی ہوتی ہے، ڈاٹ بالز کی طرف توجہ دیں گے تو رنز بھی کم ہوں گے اور بیٹسمین غلط شاٹ کھیل کر وکٹ بھی دے جاتا ہے۔پاک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹی 20: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدوسرا ٹی 20: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستانی ٹیم میں حارث رؤف جبکہ انگلینڈ میں جوفرا آرچر کی واپسی ہوئی ہے
مزید پڑھ »

’قومی ٹیم کسی بھی وقت حریف کو ہراسکتی ہے‘’قومی ٹیم کسی بھی وقت حریف کو ہراسکتی ہے‘کارڈف میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا کہ جب میچ ہارتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے مگر بطور ٹیم پُراعتماد ہے
مزید پڑھ »

نوال سعید کس اداکارہ سے ’جلتی‘ ہیں؟نوال سعید کس اداکارہ سے ’جلتی‘ ہیں؟نوال سعید نے کہا کہ میں کسی اداکار سے نہیں جلتی اور نہ ہی یہ سمجھتی ہوں کہ کسی سے میرا مقابلہ ہے لیکن مجھے جن کا کام پسند ہے
مزید پڑھ »

دنیا میں کتنے افراد چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی ٹولز استعمال کرتے ہیں؟دنیا میں کتنے افراد چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی ٹولز استعمال کرتے ہیں؟ہم میں سے بیشتر افراد اے آئی ٹولز کو استعمال کرنا پسند نہیں کرتے۔
مزید پڑھ »

فلم میں بابر اعظم کو 'ناکام بھائی' کا کردار دوں گی، نتاشا علیفلم میں بابر اعظم کو 'ناکام بھائی' کا کردار دوں گی، نتاشا علیحارث رؤف کو اپنی فلم کا ہیرو بناؤں گی، نتاشا علی
مزید پڑھ »

بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے والی جادوئی دوابلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے والی جادوئی دوااچھی صحت کیلئے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنا دنیا بھر کے لوگوں کی اولین ترجیح ہے، خاص طور پر دنیا بھر میں بلڈ پریشر سے ہونے والی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 18:03:09