سونو سود کو وزیراعلیٰ بننے کی پیشکش بھارت کے کن بااثر شخصیات نے دی تھی
بھارتی اداکار سونو سود نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک ریاست کا وزیراعلیٰ بننے کی پیشکش کی گئی تھی، جس کو انہوں نے مسترد کر دیا تھا۔
سونو کا کہنا تھا کہ یہ ایک دلچسپ مرحلہ تھا جب بااثر لوگ ان سے مل کر تبدیلی لانے کی بات کرتے تھے اور ان سے کہا گیا کہ عوام بھی یہی چاہتے ہیں کہ وہ سیاستدان بن جائیں لیکن اداکار نے کہا کہ وہ سیاست سے دور رہنا چاہتے ہیں کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ سیاست میں آنے سے ان کی آزادی محدود ہو جائے گی، جو اس وقت انہیں لوگوں کی مدد کے لیے حاصل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سونو سود اور جیکولین فرنینڈس کی ایکشن تھرلر فلم ’فتح‘ کا ٹیزر جاریاس فلم میں سونو سود نے بطور ہدایتکار ڈیبیو کیا ہے
مزید پڑھ »
سونو سود کی ہدایتکاری میں ایکشن فلم ’فتح‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جارییہ فلم سائبر کرائم اور جدید دور کے ڈیجیٹل خطرات کے پس منظر میں ایکشن سے بھرپور کہانی پیش کرتی ہے
مزید پڑھ »
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کردیہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
مزید پڑھ »
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردیہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
مزید پڑھ »
بلال سعید کا حافظ قرآن ہونے کا انکشاف، گلوکار بننے کی داستان بھی سنادیگلوکار بلال سعید حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے تھے.
مزید پڑھ »
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکمدسمبر کی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں نمایاں کمی کی توقعات سے ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے کا خدشہ ہے، ماہرین
مزید پڑھ »