گلوکار بلال سعید حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے تھے.
گلوکار بلال سعید حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے تھے/فوٹوفائلگلوکار بلال سعید حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت نجی زندگی سے متعلق کئی انکشافات کیے۔بلال سعید نے بتایا کہ ’ بچپن میں مدرسےکی وجہ سے گھر سے بھی بھاگنے کی کوششیں کرچکا ہوں کیوں کہ گھروالے زبردستی اور باقاعدگی سے مدرسے بھیجتے تھے اور میں چھٹی کا ارادہ رکھتا تھا لیکن مدرسے کے بچوں کو چھٹی کی اجازت نہیں ہوتی لہٰذا گھر سے مدرسے کا کہہ کر گیمنگ...
گلوکار کے مطابق’جب یہ بھی ممکن نہ ہوسکا تو مدرسے کے حافظ صاحب کو تنگ کرنے لگا، حافظ صاحب کا کھانا مدرسے کے کچن سے ان کے پاس تک لے جانے کی ذمہ داری میری تھی اور میں اس دوران انہیں تنگ کرنے کیلئے ان کے کھانے میں مرچیں ڈال دیتا تھا یہی نہیں کئی بار ان کے جوتوں میں بھی گندگی ڈال دی تھی‘۔ حافظ قرآن ہونے کے باوجود موسیقی کا کیرئیر اپنانے کے سوال پر بلال سعید نے کہا کہ ‘اس بات کا کریڈٹ میرے والد کو جاتا ہے جنہوں نے مجھے موسیقی کی اجازت اس لیے دی کہ میں زندگی کے کسی مقام پر یہ نہ محسوس کروں کہ انہو ں نے مجھے محروم رکھا،پھر جب موسیقی کی طرف آگیا تو سیالکوٹ ہی جانا چھوڑدیا ، میں ڈرتا ہوں کہ وہاں حافظ صاحب نہ مل جائیں اور دیکھتے ہی یہ نہ کہیں تمہیں میں نے حافظ قرآن بنایا تھا تم اس موسیقار کیسے بن...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیجنڈری گلوکار ایلٹن جان کی دائیں آنکھ کی بینائی ضائع ہونے کا انکشافان کے ساتھ پیش آنے والے اس واقعے پر ان کے مداحوں اور کئی مشہور شخصیات نے ہمدردی کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »
موٹاپے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، حریم فاروقحریم فاروق نے بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کردیا
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا واحد ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ سربراہ سے محرومگزشتہ سات سالوں سے مستقل سربراہ کے بجائے عارضی چارج پر تعیناتیاں ہونے کا انکشاف
مزید پڑھ »
آئی جی خیبرپختونخوا کی ریجنل افسران کو سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایتچیف سیکرٹری کے خط کے بعد آئی جی خیبر پختونخوا نے بھی ریجنل پولیس افسران کو مراسلہ لکھ کر کسی بھی سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایت جاری کردیں
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس میں کانسٹیبلز کی بھرتیوں کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشافآڈیٹر جنرل نے سال 2023-2024 کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی
مزید پڑھ »
اگر بلوچستان کی روح کو سمجھنا ہے!یہ داستان صرف اتنی نہیں کہ اس میں ان برگزیدہ بے وفاؤں کی وفائی کا ماجرا بھی ہے
مزید پڑھ »